تائی پئی سٹی(پی این آئی)سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔تائیوان میں مسلسل دوسرے روز سکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے، تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر […]
استنبول(پی این آئی) ترک ایئرلائنز نے اپنی پروازوں میں مفت وائی فائی مہیا کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ترک ایئرلائنز کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ مسافروں کو ایئرلائنز کی دنیا بھر میں سفر کرنے والی تمام پروازوں […]
لندن (پی این آئی)چاقو کے حملے سے فوجی زخمی، ملزم گرفتار۔۔۔انگلینڈ کے علاقے کینٹ میں فوجی کو چاقو مار کر شدید زخمی کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیفارم میں ملبوس تقریباً 40 سالہ فوجی کو جلنگھم میں اس کے گھر […]
روس(پی این آئی)خوبصورت ترین خاتون بائیکر حادثے میں ہلاک۔۔۔روس کی خوبصورت ترین خاتون بائیکر ترکیہ میں موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بائیکر 38 سالہ تتیانا اوزولینا ترکیہ میں تیز ترین موٹرسائیکل چلا رہی تھیں اور اطلاعات کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)شمال مغربی افریقی اسلامی ملک موریطانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 15 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن ( آئی او ایم ) کی جانب سے بتایا گیا کہ موریطانیہ کے قریب کشتی کو […]
نیو یارک (پی این آئی)جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہوائی اڈے میں آگ لگنے کے باعث دھواں بھرنے سے متعدد افراد متاثر ہوئے، متاثرہ حصے سے فوری طور مسافروں کو نکالا گیا۔ رپورٹ […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے پاکستان میں تحریک انصاف کے راہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے راہنماؤں کی گرفتاری سے متعلق خبریں دیکھی […]
نیویارک (پی این آئی) کرپشن سکینڈل پر امریکی سینیٹر باب میننڈیز مستعفی ہو گئے۔ امریکی سینیٹر میننڈیز پر کرپشن اور مصر کا ایجنٹ ہونے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ ڈیموکریٹک نیوجرسی گورنر فل مرفی متبادل سینیٹر کا تقرر کریں گے۔ باب میننڈیز سینیٹ […]
کٹھمنڈو(پی این آئی) طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ۔۔۔۔نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈومیں گر کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 19افراد سوار تھے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)مغربی ممالک سے تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے بیلاروس نے ویزا فری اینٹری سکیم کا دائرہ کار 34 یورپی ممالک تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس کے علاوہ برطانیہ کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے ۔ […]
ادیس ابابا (پی این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا میں ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ضلع گوفا میں بارشوں کے بعد پہاڑی علاقے سے […]