ترقی یافتہ یورپی ملک کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک قرار، ہزاروں ہلاکتیں ہو گئیں

روم (پی این آئی) اٹلی کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا، یورپی ملکی میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کی تعداد 3 ہزار 405 ہوگئی، چین میں 3 ہزار 245 افراد ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں […]

مکافاتِ عمل ، مقبوضہ کشمیر میں کرفیولگانے والے ظالم بھارتی وزیراعظم کو اپنے ہی ملک میںکرفیو لگانا پڑ گیا۔۔بھارتی عوام کو گھروں تک محدود کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگانے والے بھارت میں کرفیو لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22مارچ کو اتوار کے […]

اب پوری دنیا میں کسی کو امریکی ویزہ نہیں دیا جائیگا ، امریکی محکمہ خارجہ نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی ویزہ سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان کورونا وائرس کے پھیلا کے تناظر میں کیا گیا۔ان ہدایات کے مطابق دنیا بھر میں قائم امریکی سفارت […]

چین جیت گیا، کرونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور نرسز کو چینی فوج کا سیلوٹ، شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا

ووہاں (پی این آئی) چین جیت گیا، ووہان شہر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک بھی کیس سامنے نہ آنے کے بعد مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہہ کر اپنے شہروں کو […]

ہر 10 منٹ میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہلاکت، وہ اسلامی ملک جس میں کرونا وائرس نے بڑی تباہی مچا دی

تہران (پی این آئی) ایران کی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران میں ہر 10 منٹ میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہلاکت ہورہی ہے۔ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے جمعرات کو بتایا کہ ہر ایک گھنٹے […]

اٹلی،کورونا وائرس سے لاتعداد اموات کی وجہ سے انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ،فوجی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ

اٹلی(پی این آئی) اٹلی میں بھی کورونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں ابھی تک ایک دن میں سب سے زیادہ 475 ہلاکتیں دیکھنے میں ا ٓئی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35ہزار سے زیادہ […]

کورونا وائرس کا خدشہ, وزارت مذہبی امور نےعازمین حج کے تربیتی پروگرام معطل کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤکی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے اس لیے عازمین حج کے تربیتی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

کرونا وائرس نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، ڈھائی کروڑ لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خطرہ۔۔

اقوام متحدہ (پی این آئی)کے بڑے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی پیشنگوئی۔۔ کرونا 172 ممالک میں پھیل گیا، لاک ڈاؤن سے معاشی ترقی منجمدتفصیلات کے مطابق چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس آہستہ آہستہ عالمی معیشت کو نگلنے لگا، کرونا جیسے جیسے پھیلتا گیا […]

چار دن میں کرونا وائرس ختم ،چین نے اہم ترین خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی)چین نے جاپان کی طرف سے فلو کیلئے تیار کی جانے والی دوا کو کرونا وا ئرس سے لڑنے کیلئے مفید قرار دید یا ۔چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک عہدیدار زینگ شن من نے بتایا کہ فیویپیراویر (favipiravir) نامی […]

ایک ہی روز میں اٹلی میں کورونا وائرس سے 475 افراد ہلاک

روم(پی این آئی)اٹلی میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے 475 افراد ہلاک ہوگئے جوکہ اب تک کسی بھی ملک میں کورونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2978 ہوگئی […]

کورونا حکمت عملی، برطانوی اخبار گارڈین کی حکومت کی سست فیصلہ سازی پر کڑی تنقید

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے مؤقر اخبار ،،گارڈین ،، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوںکی طرف سے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں تاخیر کی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے فیصلہ […]

close