پیرس (پی این آئی) فرانس نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث عوام ہر لگاَئے گئے تمام ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز معاف کر دیے، کرونا وائرس کا پھیلاو بے قابو ہونے کے بعد سے فرانس کو لاک ڈاون کیا جا چکا، یورپی ملک میں […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]
لندن (پی این آئی) کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث اتحاد ایئرویز پر پاکستان کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو روک دیا گیا، حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط کو لازمی […]
روم (پی این آئی) اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ہی دن میں 627 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہے جوکہ ابھی تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ گزشتہ روز بھی اٹلی میں سب سے […]
نئی دلی (پی این آئی)بھارت کے آرمی چیف جنرل نروان نے جمعہ کے روز بھارتی فوج کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ان کے حکم پر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ انڈین فوج کے 35 فیصد آفیسرز اور 50 فیصد […]
نیویارک(پی این آئی) بھارتی ادارے سینٹر فار ڈیزیز ڈائنیمکس، اکانومکس اور پالیسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رامانن لکشمینارائن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کو کورونا وائرس کیسز کے ”سونامی“ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر علم ریاضی کی بنیاد پر […]
اسلام آ باد (پی این آئی)ایران نےکروناوائرس کی روک تھام کیلئےپاکستان سمیت دوست ممالک کی امداد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پورے ملک کی انتظامی مشینری اور ہسپتال پوری توانائی کے ساتھ وائرس سے متاثرہ افراد […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے تارکین وطن اور نجی شعبہ کیلئے 120 ارب ریال کے پیکج کا اعلان کر دیا، کرونا وائرس کت باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مملکت میں معیشت کو سہارا دینے کیلئے ہنگامی اقدامات کا آغاز کر دیا […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کسی بھی شخص میں کورونا کی مشتبہ علامات ظاہر ہونے پر اسے قرنطینہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاہم اکثر ملازمت پیشہ افراد پریشان ہیں کہ انہیں قرنطینہ جانے کی صورت میں ان کی تنخواہ نہ کاٹ لی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے کمپنیوں و اداروں کے مالکان اور کفیلوں کو اہم وارننگ جاری کر دی ہے۔ وزارت محنت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی یا نجی ادارہ اپنی کسی کارکن کو […]
ماسکو(پی این آئی) دنیابھر سے روس میں جمع سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار کردہ ویکسئین کا ٹیسٹ شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدان سائبیریا کی ایک لیبارٹری میں ممکنہ کورونا وائرس ویکسئین کو مختلف جانوروں پر ٹیسٹ کررہے ہیں۔ سائنسدانوں […]