نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈان میں 3مئی تک توسیع کر دی،انڈیا میں 25مارچ سے لاک ڈاؤن ہے جس میں تین مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔بھارتی نجی ٹی وی […]
گویاکل (پی این آئی ایکواڈور میں انتہائی بھیانک صورتحال ہے ، جہاں لوگ کورونا وائرس کے خوف کے باعث مرنے والے عزیزوں کی لاشوں کو اٹھانے اور دفنانے یا جلانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔رواں ماہ کے آغاز میں ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال کے باعث ملک کی جیلوں میں قید400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفاتخانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]
امریکہ(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد19 لاکھ 55 ہزار 778 ہوگئی ہے، جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار 450 ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار 938 افراد […]
اسپین(پی این آئی)اسپین میں مقیم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے کورونا وائرس سے لڑنے والے مسیحاؤں کے لیے اپنی گاڑیاں وقف کردیں۔مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بارسلونا کے اسپتالوں کو جانے والے طبی عملے کو مفت سواری کی سروس فراہم کرنے لگے۔عرب میڈیا کے مطابق […]
چین(پی این آئی)چین نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے مزید دو ویکسینوں کے کلینیکل تجربات کی منظوری دے دی۔چین کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے عہدے دار نے بتایا کہ کلینیکل تجربات کی منظوری سے ویکسین کو ابتدائی طور پر انسانوں پر آزمانے کا […]
دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا گیا۔ دبئی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف […]
کابل(پی ا ین آئی)افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں موٹرسائیکلوں کےاستعمال پر پابندی لگا دی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یہ پابندی کابل شہر اور اس کے اضلاع میں لگائی گئی ہے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی […]
بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد چین سے ایک بار پھر تشویشناک خبر آ گئی ہے جہاں موذی وباءایک بار پھر سراٹھاتی نظر آ رہی ہے۔خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق چین میں گزشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]
بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جسے یہ موذی وائرس ایک لاش سے منتقل ہوا۔خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق یہ مریض میڈیکل ایگزامینر ہے جس کی ڈیوٹی مردہ خانے میں ہے جہاں کورونا […]