واشنگٹن(پی این آئی) کورنا وائرس کےاس وقت سب سے زیادہ کیسز امریکا میں موجود ہیں جس کی وجہ سے ٹرمپ انتظامیہ شدید مشکلات کاشکار ہے۔کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا کلوروکین امریکا اور بھارت میں تنازعے کی وجہ بن گئی۔بی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے دارالحکومت ریاض سمیت دمام، الخبر، الاحساء، تبوک، القطیف اور جدہ میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کیا جا رہا […]
لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کا نشانہ بننے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ انہیں پیر کو ہی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم اب ان کی حالت زیادہ خراب ہونے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی بینک ملازم نے کورونا وائرس سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کا وائرس نے ہر جگہ خوف پھیلا رکھاہے۔ ماہرین کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت […]
منیلا(پی این آئی) فلپائن میں پولیس نے ماسک نہ پہننے والے شہری کو گولی ماردی، چیک پوسٹ پر 63 سالہ شہری کو ماسک نہ پہننے کی وجہ سے روکا گیا جس پر وہ مشتعل ہوگیا، حملہ کرنے کی کوشش پر پولیس اہلکار نے گولی چلا […]
ڈیٹرائٹ(پی این آئی)امریکا میں دوران سفر ایک مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر تنقید کرنے والا ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا۔امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں جیسن ہارگرو نامی ایک ڈرائیور نے 21 مارچ کو فیس […]
امریکا(پی این آئی)امریکا میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جن ملکوں میں بچپن سے ٹیوبر کلوسس (ٹی بی) یا تپ دق سے بچاؤ کی ویکسین دی جاتی ہے ان ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح کم […]
فرانس (پی این آئی)فرانس میں ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ملیریا سے بچاؤ کی دوا ‘کلوروکوئین’ تجویز کرنے پر زور دیا ہے جس کیلئے فرانسیسی ڈاکٹرز نے ایک آن لائن پیٹیشن بھی شروع کی ہے۔پیٹیشن پر2 لاکھ […]
ہانگ کانگ(پی این آئی)کورونا وائرس پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ مہلک وائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن جب کہ فیس ماسک پر ایک ہفتے تک موجود رہ سکتا ہے۔ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق یونیورسٹی […]
فرانس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے خوف سے لوگوں نے خود کشیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر […]
ایکواڈور (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دفنانے کے بجائے انہیں سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا۔یہ واقعہ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں دیکھنے میں آیا جب لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو گھر کے باہر ہی چھوڑ […]