کینیڈین وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ روز سوچتا ہوں یہ پاگل کردینے والی جاب چھوڑ دوں۔وزیر اعظم کی حیثیت سے کام کرنا آسان نہیں۔ یہ کام تو پاگل کردینے والا ہے مگر پھر بھی اگلے انتخابات تک تو کام […]

نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

غزہ(ی این آئی)نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وہ ٹیکنوکریٹک حکومت کی سربراہی کریں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد مصطفیٰ […]

ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی کا مشروط بل کثرت رائے سے منظور کیا ہے جس کے تحت ٹک ٹاک کو اس کے چینی مالک سے الگ ہونے یا امریکہ میں پابندی عائد کیے جانے پر مجبور کیا جائے گا یہ […]

معروف امریکی صحافی اہلیہ کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ایوارڈ یافتہ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے علمبردار 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق شان کنگ امریکہ میں صحافت کے علاوہ انسانی […]

عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ، تازہ ترین خبر

دبئی(پی این آئی)عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ، تازہ ترین خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ہیں، یو اے ای کے رہائشی ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے لیے پُر جوش ہیں تاہم بعض پاکستانی بھی غیر […]

ریسٹورنٹ میں دھماکا

ہیبی(پی این آئی)ریسٹورنٹ میں دھماکا۔۔۔۔۔۔۔۔چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے […]

عیدالفطر پر 9 چھٹیاں، بڑی خبر آگئی

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں آج شہریوں نے رمضان کا دوسرا روزہ رکھا تاہم اب عید الفطر کی تیاریوں کا آغاز بھی کر دیاہے جس کیلئے شہریوں کو اس مرتبہ ممکنہ طور پر 9 چھٹیاں میسر آ سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے […]

عالمی دباؤکے باعث ہیٹی کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

پورٹ او پرنس(پی این آئی )ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری کا استعفیٰ […]

شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل، 5 افراد کی جان چلی گئی

ممبئی(پی این آئی)شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل، 5 افراد کی جان چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں بھرے پنڈال میں غم کا سماں بن گیا۔ تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان […]

رمضان المبارک کا آغاز، فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا

انٹر نیشنل ڈیسک(پی این آئی)اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت […]

اقوام متحدہ کا رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی […]