ادلب (پی این آئی)ترکی نے شام کا لڑاکا طیارہ فائرنگ کر کے گرا دیا، تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ادلب کے قریب طیارے کو گرایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لڑاکا طیارہ شام کا سرکاری طیارہ تھا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آچکے ہیں؟سعودی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔سعودی عرب میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
انقرہ (پی این آئی)ہمارے راستے سے ہٹ جائو، ترکی شام سے تب تک نہیں نکلے جب تک کہ۔۔۔۔ترک صدر کا دوٹوک فیصلہ، روس کو بھی وارننگ دیدی۔۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شام میں بشارالاسد کی دعوت پر […]
نئی دہلی(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ختم کرنے کیلئے مودی نے ایک اور اقدام کیا ہے،37قوانین کے نفاذ کی منظوری دی ہے،بھارت نےمقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرکےاسکا مسلم اکثریتی تشخص ختم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔ وہاں اراضی کے […]
کابل (پی این آئی)افغان صدر اشرف غنی امریکی معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے، بیان دیتے ہوئے افغانی صدر کا کہنا ہے کہ طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا، انکے قیدیوں کا معاملہ افغانستان کی عوام کا حق اور خود […]
کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں سابق وزیرداخلہ محی الدین یاسین نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے،محی الدین یاسین 9 مارچ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ ملائشین میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے مہاتیر محمد […]
اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم سے رکن پارلیمنٹ جگمیت سنگھ کی ملاقات ہوئی جس میں جسٹن ٹروڈو نے نئی […]
کوالالمپور (پی این آئی)مہاتیر محمد نے محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ بہت عجیب ہے کہ 2018 کے الیکشن میں ہارے ہوئے لوگ اب حکومت بنائینگے، ابھی بھی پارلیمنٹ میں اکثریتی ارکان کی […]
دوحہ(پی این آئی) امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو معاہدے کو ختم کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرینگے،طالبان اپنے وعدوں پر پورا نہیں اترتے تو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع کھو دیں گے۔فرانسیسی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہفتے کے روز طے پانے والے امن سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سے جنگ زدہ افغانستان میں جامع اور مستقل جنگ بندی کی […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 58 سال کر دی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاست میں روزگار کے مواقعوں کو […]