کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں سابق وزیرداخلہ محی الدین یاسین نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے،محی الدین یاسین 9 مارچ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ ملائشین میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے مہاتیر محمد […]