ویب ڈیسک (پی این آئی) مصر میں وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف فلکیات اینڈ جیو فزکس نے سنہ 1446 ہجری کے لیے شوال کا چاند نظر آنے کی متوقع تفصیلات اور سال 2025ء کے لیے عید الفطر […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی محکمہ تعلیم نے 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم میں اس سال کے آغاز پر 4 ہزار 133 ملازمین تھے۔تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]
کیلیفورنیا میں صبح سویرے آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کلیفورنیا میں صبح سویرے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے، پہلا زلزلہ 7 بج […]
ہرٹ فورڈ شائر میں منظم جرائم کے سنڈیکیٹس کے خلاف پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لیے فروری بھر میں متعدد آپریشن کیے۔ اس دوران 12 سے زائد سرچ وارنٹس پر عمل درآمد ہوا جن میں بشپس اسٹارٹ فورڈ، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لال رنگ کی نئی چمچماتی ہوئی ٹیسلا کمپنی کی گاڑی خریدی ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ٹیسلا […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں ماہ مقدس رمضان المبارک جاری ہے اور ایک عشرہ مکمل ہوچکا ہے، دیگر ممالک کی […]
امریکا کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی کی خبروں پر بین الاقوامی امور کے ماہر فیض رحمان اور ڈاکٹر ہما بقائی کا اہم بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے لیے سفری پابندی کا حکم نامہ آج جاری ہونے کا امکان ہے ، […]
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر والپاریسو سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ اپنی ماں کے 340 پاؤنڈ وزن کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈکوٹا لیوی اسٹیونز نامی بچے کی موت اس کی 340 پاؤنڈ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)شہری آزادیوں سے محرومی، امریکا بھی جمہوریہ کانگو، اٹلی ، پاکستان اور سربیا کی صف میں شامل ہوگیا۔ Civicus نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے 50 دنوں کے بعد ہی امریکا کو عالمی واچ لسٹ میں شامل کرلیا۔ Civicus، ایک بین […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کے شہر ممبئی سے نیویارک جانے والی پرواز کو اس وقت واپس موڑ لیا گیا جب عملے کو اس میں بم کی موجودگی کی دھمکی ملی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 119 […]