پاکستان کو مطلوب افغانستان میں موجوددہشتگردوں کو پاکستان کے حوالے کریں گے یا نہیں؟ افغان طالبان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے بڑا سپورٹ کیا ،پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، افغانستان میں مطلوب دہشتگرد وں کو پاکستان کے حوالے کرنا کابل انتظامیہ کا معاملہ ہے، ہمارا اس سے کوئی تعلق […]

ترک فوج کے پے درپے حملے، شامی فوج کےمزید کتنے جنگی طیاروں کو مار گرایا؟ سینکڑوں فوجی بھی مارے گئے

ادلب (پی این آئی)ترکی کا شام میں زمینی و فضائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ترکی نے ادلب میں بشار الاسد انتظامیہ کا ایک اور جنگی طیارہ تباہ کر دیا ہے، 24 گھنٹوں میں تباہ شدہ طیاروں کی تعداد تین […]

پاکستان کیساتھ تعلقات ختم کرو، افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو ساتھیوں کی رہائی کیلئے اپنی شرط بتا دی،

کابل (پی این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے خلاف کھل کرسامنے آ گئے، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صوبہ ننگرہار میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے افغانی صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ اگرطالبان اپنے جیلوں سے اپنے ساتھیوں […]

حق غالب آنے لگا، روسی صدرنے’خداکے وجود پر ایمان‘اور ’ہم جنس پرستی کی مخالفت‘پر مبنی نکات روسی آئین میں شامل کرنے کی تجویزدیدی

اسلام آباد (پی این آئی)روسی صدر پیوٹن نے روسی آئین میں خُدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دے دی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹین نے پارلیمنٹ کو آئین میں تبدیلیوں کے لیے تجاویز دی ہیں۔ان میں خُدا […]

بھارتی فوج کیمپ میں بھی ’پاکستان زندہ باد‘اور ’فری‘کشمیر کے نعرے لگ گئے ،بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی آرمی کمپاونڈ پر ” پاکستان زندہ باد“ کے نعرے درج ، بھارتی آگ بگولہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی کے فوجیوں کے رہائشی کمپاونڈ پر پاکستان زندہ باد اور فری کشمیر کے نعرے تحریر کردیئے گئے۔ درو […]

اقوام متحدہ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

نئی دہلی(پی این آئی): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی […]

22 سال خدمت کرنے کے بعد لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں، ریٹائرڈ بھارتی فوجی مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف بول پڑا

نئی دہلی (پی این آئی ) دہلی فسادات میں بے گھر ہونے والے بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد بھارتی ظلم و ستم کے خلاف پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد کا کہنا ہے ایسا لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا […]

الطاف حسین کا ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (پی این آئی) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نےایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر صحافی مرتضی علی شاہ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے دہشت گردہ کے لیے اکسانے کے الزام […]

دہلی میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر بھارت نے ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت نے مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی […]

بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام،ایران نے شدید مذمت کر دی

تہران(پی این آئی): ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور منظم تشدد کی شدید […]

سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی محکمہ صحت نے جان لیوا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔العربیہ نیوز کے مطابق کروناوائرس کا شکار شخص ایران سے ہوتا ہوا براستہ بحرین سعودی عرب پہنچا جہاں اس میں […]