امریکا کی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان ملٹن نے شدید تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ خلیج میکسیکو سے بحر اوقیانوس تک پھیلنے والے اس طوفان نے تقریباً 25 لاکھ مکانات اور دفاتر کو بجلی سے […]
بھارت میں بچوں کی جانب سے جائیداد کے لیے ہراساں کرنے کے معاملے پر دلبرداشتہ والدین نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست راجستھان کے شہر ناگپور میں پیش آیا جہاں بچوں کے رویے سے نالاں میاں بیوی نے گھر […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں ایوان زیریں کوتحلیل کردیا گیااورساتھ ہی عام انتخابات کیلیےتاریخ کااعلان بھی کردیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کردیا اور اب 27 اکتوبر کو عام انتخابات ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترکش ائیرلائن کا پائلٹ دوران پرواز طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکش ائیر لائن کے ترجمان نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کو امریکی شہر سیٹل سے […]
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد صحتیاب ہیں۔دارالحکومت ریاض سے سعودی شاہی ایوان نے اپنے بیان میں کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مقامی اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کا طبی معائنہ کروایا۔ ریاض سے عرب میڈیا […]
امریکا میں الیکشن کےدن دہشت گردی کےمنصوبے کا انکشاف ہوا ہے، دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ستائیس سال کے ناصر احمد توحیدی کو اوکلوہاما سےگرفتار کیاگیا۔ ناصر توحیدی پرخفیہ ایجنسی کے افسر سے آتشی […]
بھارتی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ ہوا ہے۔ابتدائی رجحانات کے […]
سمندری طوفان ’ملٹن‘ کیٹیگری 4 سے 5 میں تبدیل ہونے کے بعد تیزی سے امریکی ریاست فلوریڈا کی طرف بڑھ رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق طوفان ملٹن بدھ کو پوری طاقت کے ساتھ شہر ٹمپا بے سے ٹکرائے گا۔بی بی سی کے مطابق […]
جرمنی شہر کولون کے قریب چاند کی ایک نقل تیار کی گئی ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) اور جرمن ایرو اسپیس سینٹر (ڈی ایل آر) نے مشترکہ طور پر ”لونا اینالاگ“ نامی ایک تنصیب تیار کی ہے۔ ای ایس اے کے ڈائریکٹر جنرل […]
ریاض : سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر […]
تہران(پی این آئی) ایران نے ملک میں فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے صورتحال معمول پر آنے کے بعد فضائی سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]