کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہائی محتاط ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے معاملے پر امریکی حکام اور ائیرلائنز ایگزیکٹوز کے ساتھ اہم میٹنگ کی جس میں وائرس کی روک تھام سے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہﷺ رسول کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا، ابتدائی طور پر غیر ملکیوں کیلئے عائد کی گئی پابندی کا اطلاق اب سعودی شہریوں اور رہائشی افراد پر بھی کر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی، اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی عارضی ہے صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہٹا لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت […]
ابو ظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز 4ہفتوں کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق آئندہ اتوار کے روز سے ہو گا۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے […]
سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ عالمی اسٹریٹجک خطرات اور ردعمل پر بین الاقوامی کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیمرون منٹر نے کہا کہ دنیا کو اس وقت […]
ریاض (پی این آئی) 42 سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی ۔ سوشل میڈیا […]
عالمی بینک نے مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لیے 12 ارب امریکی ڈالر کے پیکیج کا اعلان کردیا۔عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو 12 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادار […]
نیو دہلی(پی این آئی)بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کا ایک اور منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت بھارت دریائے راوی اور اجھ دریا کا پانی پاکستان آنے سے روکنے کے لئے دریاؤں کا رخ تبدیل کررہا ہے،دریائے راوی کی ایک شاخ مقبوضہ کشمیر سے […]
کابل(پی این آئی): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔وہائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ طالبان رہنما سے مفید گفتگو ہوئی۔ انہوں ںے کہا […]
دوحہ(پی این آئی)افغان طالبان کاکہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں توخواتین کوسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔انڈی پینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر […]
ننگر ہار (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کی جانب سے افغان سکیورٹی فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز ایک حملے میں افغان پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کے روز […]