واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں کوویڈ نائنٹین کی پہلی ممکنہ ویکسین کا آئندہ ماہ وسیع پیمانے پر تجربہ کیا جائے گا تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کیا وہ واقعی کرونا وائرس کے لیے موثر ہے یا نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک دواساز […]
کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیا نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کے حکومتی […]
بہار(پی این آئی)نیپال، بھارت سرحد پر فائرنگ، نیپالی فوج نے ایک بھارتی نوجوان مار ڈالا، 4 زخمی ہو گئے۔نیپالی فورسزکی بھارتی سرحد پر فائرنگ سے ایک بھارتی نوجوان ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے سرحدی علاقے میں نیپالی فورسز نے نارایانپورسرلاہی بارڈر پر […]
واشنگٹن(پی این آئی)واشنگٹن میں مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی، جنرل مارک ملی نے قوم سے معافی مانگ لی،امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے واشنگٹن میں مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ کے […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس پر پہلے ہی شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا تھا اور اب جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بھی ان شکوک پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے نتائج میں […]
جدہ (ملک عاصم اعوان )سعودی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ اور جدہ کو چھوڑ کر سعودی عرب کے تمام علاقوں میں جمعہ کی نماز کے لیے مساجد اذان سے 40 منٹ قبل کھولی جائیں گی ۔یہ فیصلہ نمازیوں کو متعلقہ اداروں […]
جدہ (ملک عاصم اعوان ) سعودی میڈیا نیٹ ورک آفيسر خدیجہ ملک کی جدہ میں تعینات قونصل جنرل خالد مجید سے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر کمیونٹی مسائل کے حوالے خصوصی تبادلہ خیال گیا جس میں پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جا رہے ہیں، 69 فیکٹریاں سینی ٹائزر اور حفاظتی سامان بنانے میں مصروف۔سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاو¿ کے لیے روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جارہے ہیں اور اس وقت ملک میں […]
سری نگر (پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا، قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، 5روز میں […]
لندن(پی این آئی)سائنسدان خبردار کرتے رہے ہیں کہ ہم نے امراض کے جنگلی حیات سے انسانوں میں منتقلی اور پھر ان کے دنیا بھر میں پھیلنے کے لیے ماحول کو سازگار بنا کر رکھا ہے۔قدرتی ماحول میں انسانی دخل اندازی اس عمل کو مزید تیز […]
نیویارک(پی این آئی)دنیابھر میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے اس وقت 160 سے زائد ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے اور ماہرین کو توقع ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایک موثر ویکسین تیار ہوجائے گی۔دیگر ماہرین انتباہ کرتے […]