نئی دلی (پی این آئی)بھارت کے آرمی چیف جنرل نروان نے جمعہ کے روز بھارتی فوج کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ان کے حکم پر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ انڈین فوج کے 35 فیصد آفیسرز اور 50 فیصد […]
نیویارک(پی این آئی) بھارتی ادارے سینٹر فار ڈیزیز ڈائنیمکس، اکانومکس اور پالیسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رامانن لکشمینارائن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کو کورونا وائرس کیسز کے ”سونامی“ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر علم ریاضی کی بنیاد پر […]
اسلام آ باد (پی این آئی)ایران نےکروناوائرس کی روک تھام کیلئےپاکستان سمیت دوست ممالک کی امداد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پورے ملک کی انتظامی مشینری اور ہسپتال پوری توانائی کے ساتھ وائرس سے متاثرہ افراد […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے تارکین وطن اور نجی شعبہ کیلئے 120 ارب ریال کے پیکج کا اعلان کر دیا، کرونا وائرس کت باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مملکت میں معیشت کو سہارا دینے کیلئے ہنگامی اقدامات کا آغاز کر دیا […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کسی بھی شخص میں کورونا کی مشتبہ علامات ظاہر ہونے پر اسے قرنطینہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاہم اکثر ملازمت پیشہ افراد پریشان ہیں کہ انہیں قرنطینہ جانے کی صورت میں ان کی تنخواہ نہ کاٹ لی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے کمپنیوں و اداروں کے مالکان اور کفیلوں کو اہم وارننگ جاری کر دی ہے۔ وزارت محنت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی یا نجی ادارہ اپنی کسی کارکن کو […]
ماسکو(پی این آئی) دنیابھر سے روس میں جمع سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار کردہ ویکسئین کا ٹیسٹ شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدان سائبیریا کی ایک لیبارٹری میں ممکنہ کورونا وائرس ویکسئین کو مختلف جانوروں پر ٹیسٹ کررہے ہیں۔ سائنسدانوں […]
زبول (پی ین آئی ) افغان صوبہ زبول میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نیتجے میں 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ زبول میں آج فائرنگ کا واقعہ پیش ہے۔ چیک پوسٹ پر فائرنگ 6 پولیس […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ملیریا سے لڑنے والی دوا کلوروکین کا استعمال ہوگا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کلورو کوئن Chloroquine اور ہائیڈروکسی کلورو کوئن Hydroxychloroquine نامی دوائیں ملیریا اور […]
نئی دہلی،کولمبو(پی این آئی) بھارت اورسری لنکا نے عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کی بڑھتی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے حفظ ماتقدم کے طور پر پورے ملک میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے قوم […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ہفتے کے روز سے ذرائع آمد و رفت بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہفتے کے روز سے ملک کے اندر تمام قسم کے عوامی آمد و رفت کے ذرائع بند کرنے کا […]