دبئی ( پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے جی سی سی ممالک میں مقیم تمام غیرملکیوں کو وزٹ کیلئے 30 دن کے ای ویزہ کی درخواست دینے کی سہولت دے دی۔ خلیجی اخبار الامارات الیوم کے مطابق یو اے ای کی ڈیجیٹل گورنمنٹ نے […]
ڈھاکا (پی این آئی) بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں […]
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی یو ایس اے ایس) کے صدر دفتر کے باہر زور دار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ […]
کراچی(پی این آئی) آرٹلری ایمونیشن، میزائل، لڑاکا طیاروں اور ہتھیاروں کے حوالے سے بھارت میں آئے روز حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکے سے دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ دھماکا خماریہ […]
پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا جرم ثابت ہوا۔ خبر […]
پاکستان اور بھارت میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، سرحد کی دونوں جانب فصلوں کی باقیات نذرآتش کرکے آلودگی پھیلانے پر درجنوں کسانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دریں اثنا پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ فصلوں کی باقیات جلانے، اینٹوں […]
آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں۔ کنگ چارلس کے اعزاز میں پارلیمانی تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی۔ خاتون سینیٹر […]
کراچی(پی این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے سرکاری فنڈنگ سے چلائے جانے والے اسلامی مدارس پر پابندی سے متعلق اتر پردیش اور تری پورہ کی ریاستی حکومتوں کے حکم ناموں پر عمل روک دیا ہے۔ جمعیتِ علمائے ہند کی پٹیشن پر حکم امتناع جاری کرتے […]
واشنگٹن(پی این آئی) ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکہ میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 83 سالہ فتح اللہ 1999 سے امریکہ میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ یادرہے کہ فتح اللہ گولن پر 2016 میں […]
امریکی ریاست ہیوسٹن میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں اتوار کے روز شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر […]
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو مغربی ریاست گجرات کے ایک اسپتال میں نابینا مریضوں کو زبردستی پارٹی میں شامل کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ یہ واقعہ راج کوٹ شہر کے رنچھوڑ داس ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کا ہے۔ جونا گڑھ سے […]