پاکستانی زائرین کے پاس کھانا ختم ہو گیا، صورتحال نازک

پاکستانی زائرین کو زیارتوں کےلیے شام لے جانے والے گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں زائرین گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا کہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوف و ہراس […]

ہزاروں سیاسی قیدی رہا

شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق میں واقع فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی […]

بھارت کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی)سفارت کاری اور سیاست کے محاذ پر پنپتے ہوئے تناؤ کے تحت بنگلا دیش نے اب بھارت سے دور ہٹنا شروع کردیا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے دور میں بنگلا دیش کی حیثیت بھارت کے بغل بچے کی سی تھی مگر […]

شدید طوفان اور بارشیں، وارننگ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ریڈ وارننگ جاری کردی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بعض علاقوں […]

رات گئے بڑا استعفیٰ آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)روسی حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے عہدہ صدارت سےمستعفی ہوگئے تھے۔ روسی حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ بشار الاسد نے صدارتی محل چھوڑتے ہوئےاقتدار کی پرامن منتقلی کی ہدایت […]

سڑتی ہوئی 18 لاشیں ملنے پر ہنگامہ برپا ہو گیا

امریکہ میں آخری رسومات ادا کرنے والے ایک فیونرل ہوم میں 18 انسانوں اور دو جانوروں کی لاشیں سڑتی ہوئی ملنے کے بعد اسے بند کردیا گیا۔ یہ فیونرل ہوم امریکی ریاست جارجیا میں واقع ہے۔ اس میں موجود تمام 18 میتوں کی شناخت نہیں […]

97 افراد ڈوب گئے،وارننگ جاری

یورپی ملک پرتگال میں رہنے یا سفر کرنے والے افراد کے لیے ایک وارننگ جاری کی گئی ہے کیونکہ اس سال یکم جنوری سے 31 اکتوبر تک ساحلوں پر 97 افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ پرتگالی فیڈریشن آف لائف گارڈز کے مطابق زیادہ […]

بڑی پابندی عائد کر دی گئی

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی، رواں سال اگست کے ’انقلاب‘ کے دوران مظاہرین کے قتل کے الزام میں سابق وزیر اعظم پر چند ہفتے قبل فرد جرم عائد […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظورکرلی گئی

فرانسیسی قانون سازوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا منظور کرلی۔ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث یورپی یونین کی دوسری سب سے بڑی اقتصادی طاقت مزید بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بڑے پیمانے پر بجٹ خسارے پر […]

پر اسرار بیماری سے سینکڑوں افراد ہلاک

افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے جنوب مغربی صوبے میں نومبر کے دوران ایک نامعلوم بیماری نے 143 افراد کی جان لے لی۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق متاثرہ افراد کو فلو جیسی علامات تھیں، جن میں شدید بخار اور سر درد شامل تھے۔ […]

مارشل لاءختم کرنے کے اعلان پر امریکا کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وائس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ردعمل میں کہا کہ جنوبی کوریا امریکا کا اہم اتحادی ہے اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قبل ازیں جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ اور کابینہ سے منظوری کے بعد مارشل لا ختم کرنے […]

close