سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم،سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے […]

کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609ہلاکتیں، 3064837متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا

نیو یارک(پی این آئی)کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609 ہلاکتیں، 3064837 متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس […]

چین میں کورونا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر کا آغاز، ایک کروڑ سے زائد آبادی والا ایک اور شہر لاک ڈائون کر دیا گیا

بیجنگ(پی این آئی) چین نے کورونا وائرس کی پہلی لہر کو بڑے بے مثال طریقے سے شکست دی لیکن اب بظاہر لگ رہا ہے کہ وہاں اس موذی وباءکی دوسری لہر سر اٹھا رہی ہے کیونکہ ایک طرف دارالحکومت بیجنگ کے جم اور سوئمنگ پولز […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی اصل تعداد کتنی زیادہ ہو سکتی ہے؟ برطانوی اخبار کا تشویشناک دعوی

ٰلندن (پی این آئی )برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے 60 فیصد تک زیادہ ہو سکتی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کے دوران […]

پاکستان اور چین کی جانب سے خطرہ، بھارت نے اپنا دفاعی بجٹ حیران کن حد تک بڑھا دیا، دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

سٹاک ہوم (پی این آئی) دنیا میں اسلحے کی دوڑ پر نظر رکھنے والے ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کا کہنا ہے کہ 2019 کے دوران دفاعی اخراجات کے معاملے میں انڈیا تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔سپری کی پیر کے روز […]

والدین نے بیٹوں کیساتھ ملکر 19سالہ بیٹی کو مار ڈالا، مار کر لاش بھی جلا دی مگر وجہ کیا نکلی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

چندی گڑھ (پی این آئی) بھارتی ریاست پنجاب میں ماں نے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق معاملہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے۔ واقعہ ضلع ہشیار پور کے گاؤں سولی میں پیش آیا۔شنکر گڑھ […]

ماہِ رمضان آتے ہی کورونا وائرس کا زورٹوٹنے لگا، دنیا بھر میں لاکھوں مریضوں سے متعلق اچھی خبریں آگئیں

پیرس (پی این آئی) ایک ہفتے میں دنیا بھر میں کورونا کے ڈھائی لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مجموعی طور پر 8 لاکھ 83 ہزار297افراد نے کرونا کوشکست دیدی ہے جن میں سے ڈھائی لاکھ سے زائد […]

بچوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، کون کونسی علامات ظاہر ہونے لگیں؟ والدین کیلئے الرٹ جاری

مانچسٹر(پی این آئی ) برطانیہ میں بچوں کی بڑی تعداد سوزش کی بیماری کے باعث آئی سی یو میں داخل ، نیشنل ہیلتھ سروس نے نئے کورونا وائرس کا الر ٹ جاری کر دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سوزش کی یہ بیماری کورونا […]

رواں سال فریضہ حج ادا ہو گا یا نہیں؟ سعودی عرب کی جانب سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد/ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی […]

پہلا یورپی ملک جس نے کورونا وائرس پر مکمل قابو پانے کا دعویٰ کر دیا، تعلیمی ادارے کھولنے سمیت کاروبارِ زندگی بحال کر دیا گیا

نیویارک /تہران /اوسلو(پی این آئی) ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جونز ہاپکنز یونیورسٹی نے بتایاکہ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں […]

کورونا ویکسین ستمبر تک مارکیٹ میں آ جائے گی، چینی ماہرین کے تجربات تیسرے مرحلے میں داخل ہو گئے

بیجنگ:(پی این آئی)کورونا ویکسین ستمبر تک مارکیٹ میں آ جائے گی، چینی ماہرین کے تجربات تیسرے مرحلے میں داخل ہو گئے۔دنیا کو اپنی تباہی سے بے رونق کر دینے والی بیماری کووڈ-19 سے تحفظ دینے کے لیے چین کی ویکسین مارکیٹ میں رواں برس ستمبر […]

close