لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک نئی پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ماہرین نے ایک ’اِن ہیلر‘ (Inhaler)کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدائی مرحلے میں کورونا وائرس کا علاج […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ایک اور بلکہ متعدد لہریں آسکتی ہیں، اس قسم کے وبائی امراض باربار حملہ آور ہوتے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کورونا وائرس کی […]
بیجنگ(پی این آئی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین لہر نے دنیا بھرمیں تشویش پیدا کی ہے تاہم چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ اس بار یہ وائرس یورپ سے آیا ہے۔ چینی حکام نے بیجنگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ترجمان وزارتِ صحت نے یہ […]
نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی جلد دستیابی کی خوشخبری سنا دی، رواں سال کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دو کروڑ خوراکیں دستیاب ہوںگی،ڈبلیو ایچ او نے ویکسین کی تقسیم کی پالیسی بنانا شروع کر دی۔تفصیلات کے […]
سرینگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے پلوامہ اور شوپیاں میں 2 نوجوان شہید کر دیئے، کشمیری عوام کی تحریک تیز ہو گئی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔قابض بھارتی فوج نے ایک نوجوان […]
لداخ(پی این آئی)چینی فوج نے بھارت پر مہربانی کر دی، کتنے قیدی بھارتی فوجی افسر اور سپاہی رہا کر دیئے؟ ابھی کتنے قیدی باقی ہیں؟،چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کر دیے۔چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل […]
ووہان(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں 5 ماہ کے لاک ڈاؤن میں 26 سالہ شہری کا وزن کتنے کلو گرام بڑھ گیا کہ ڈاکٹر پریشان ہو گئے؟، چین کے شہر ووہان میں ایک 26 سالہ شخص جس کا نام زوہو بتایا گیا ہے اس […]
مکہ(پی این آئی)مسلسل 90 روز کی بندش کے بعد سعودی حکومت نے مکہ میں بند جگہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا،سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مکہ معظمہ کی بند کی گئی تمام مساجد کو اتوار کی نماز فجر […]
اواشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ نے چین کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی، امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی،مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی روابط سمیت ہرطرح کے تعلقات مکمل طور پرختم کرنے کا […]
ہانگ کانگ(پی این آئی) ہانگ کانگ میں 23دن بعد مقامی سطح پر کورونا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آ جانے سے دنیا میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے اور اس موذی وائرس کے مکمل خاتمے کی امید دم توڑتی نظر آنے لگی […]