ممبئی(پی این آئی)کورونا بھارت پر چڑھ دوڑا، 24 گھنٹے میں متاثرین میں 3900 کا اضافہ، 195 مزید ہلاکتیں ہو گئیں۔بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3900 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 195 اموات ہوچکی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں […]