بیروت (پی این آئی) عرب ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت کو بڑے اور انتہائی خوفناک دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 دھماکوں کے باعث پورا شہر لرز اٹھا اور ہر طرف تباہی مچ گئی، دھماکہ آتش بازی کی فیکٹری […]
پیرس (پی این آئی) ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہوسکتی ہے لیکن ممکن ہے کہ اس کی مستقل دوا کبھی تیار نہ ہوسکے۔ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیڈ روس ادھانوم نے کہا کہ کورونا […]
روس(پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا وائرس […]
امریکہ(پی این آئی)امریکی سینیٹ نے سوموار کے روز عراق نژاد مسیحی کلدانی خاتون ہالہ یلدہ جربو کو امریکا کی ایک ضلعی عدالت میں وفاقی جج مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارچ میں ریاست مشی گن کے مغربی ضلع کی ڈسٹرکٹ […]
بیجنگ(پی این آئی)امریکا چینی سائنس دانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے، چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کر دیا۔چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چینی سائنس دانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا 3کروڑ لوگوں کو3 وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔ امریکہ کے ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران اس ملک کے تقریبا 3کروڑ لوگوں کے پاس کھانے […]
میلبورن(پی این آئی)آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نافذ کر دیا ہے جبکہ شادی کی تقریبات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی کے شروع میں ہی میلبورن میں لاک ڈاون […]
ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کے تین درجن سے زائد نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ملک میں وبا سے تیسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ویتنام کو کورونا سے نبردآزما ہونے میں عالمی سطح پر کامیاب ملک کے طور پر دیکھا جارہا تھا […]
کابل(پی این آئی)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران سینکڑوں طالبان جنگجووں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اتوار کو جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز تک افغان حکومت نے سینکڑوں […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں صحت کے شعبے کے اعلیٰ ترین مشیر نے چین اور روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی تیاری کے دوران معیار کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایسی کسی ویکیسن کو […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) اس سال کے حج کے دوران لی گئی ایک ایسی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو دنیا کی خوش قسمت ترین خاتون قرار دیا جارہا ہے۔تصویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون خانہ کعبہ کے سامنے اکیلی عبادت […]