بیلجیم(پی این آئی)بیلجیم میں حکومت نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار اٹھانے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔یہ مجوزہ اقدامات اس مقصد کیلئے بنائے گئے گروپ آف ایکسپرٹس فار این ایگزٹ اسٹریٹجی (GEES […]
سعودی عرب(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی کوروناوبا ءکے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، ماہ رمضان المبارک میں بھی اجتماعی عبادات پر پابندی عائد ہے۔سعودی عرب،سعودی عرب میں مسجدالحرام میں ماہ رمضان المبارک میں عمومی طور پر ہزاروں عبادت گزار موجود ہوتے ہیں تاہم […]
چین (پی این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ چینی حکومت اور عوام وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے، پاکستان اس مہلک وائرس پر جلد قابو پالے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
فرانس(پی این آئی)فرانس میں مقیم ہزاروں پاکستانی جن میں اکثریت سفید پوش لوگوں کی ہے، طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت دشواری کا شکار ہیں۔ ان لوگوں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔پاکستانی شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا […]
نیویارک(پی این آئی)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تھم نہ سکی اور عالمگیر وبا نے 2 لاکھ افراد کی جانوں کو نگل لیا۔گزشتہ سال دسمبر میں چینی شہر ووہان میں مہلک وائرس کے مریض سامنے آئے تھے اور چند […]
تھائی لینڈ (پی این آئی)تھائی لینڈ نے اپنے 2020 کے دفاعی بجٹ میں 557 ملین امریکی ڈالرز کی کمی کردی ہے، اس کمی سے حاصل ہونے والی رقم مرکزی حکومت کے کورونا وائرس کے بحران کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے قائم کئے گئے […]
علی گڑھ (پی این آئی)بھارت کے شہر علی گڑھ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث علاج نہ ہونے پر ٹی بی کا مریض جان سے چلا گیا، متوفی کی میت کو شمشان گھاٹ تک پہنچانے کیلئے اس کی بیٹیوں نے کاندھا دیا۔تفصیلات کے مطابق […]
ویت نام(پی این آئی)کووڈ۔19 کا انفیکشن پوری دنیا میں پھیل رہا ہے لیکن ایک ایسا ملک ہے جہاں اس کی جھلک بہت کم نظر آتی ہے۔یہ ملک ویتنام ہے اور جو اس ملک چین سے متصل ہے جہاں سے یہ وبا شروع ہوئی۔ ویتنام کی […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کے ایک ہسپتال میں بحیثیت نرس کام کرنے والی دو ہم شکل جڑواں بہنیں کرونا (کورونا) وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے چند دن بعد یکے بعد دیگرے ہلاک ہو گئیں۔37 سالہ کیٹی اور ایما ڈیوس دونوں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے […]
واشنگٹن (پی این آئی) سورج کی روشنی سے کورونا وائرس کم ہوتا ہے تو روشنی انسانی جسم کے اندر ڈالنے کا طریقہ ڈھونڈیں۔ ماہرین کو انوکھا مشورہ دیدیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنائی کہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا میں رہنے کے شوقین ہیں اور شاید اسی وجہ سے وہ اکثر اوقات بلا سوچے سمجھے عجیب و غریب بیانات دیتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز کورونا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے وائرس کے علاج کے لیے […]