جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز چاند بیت اللہ کے عین اوپر ہوگا۔جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ماجد آل زاہرہ کے مطابق پیر 14 ستمبر کو چاند بیت اللہ کے عین […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی نے خلیجی ریاست بحرین اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہاہے کہ بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرکے نہ صرف فلسطینی قوم پربلکہ پوری مسلم امہ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں […]
دوحہ (پی این آئی) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریب کے آغاز پر امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ پائیدارامن ممکن ہے،جبکہ طالبان نے افغانستان میں اسلامی نظام کامطالبہ کیا ہے۔دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریب سے […]
نیویارک(پی این آئی ) چین کے شہر ووہان میں جب کورونا وائرس پھیلا تو جن چند ماہرین نے اس کے متعلق ابتدائی طور پر دنیا کو خبردار کیا تھا ان میں ہانگ کانگ کی معروف ویرالوجسٹ ڈاکٹر لی مینگ ین بھی شامل تھیں، جو بعد […]
بیجنگ (آئی این پی)چین نے نونگ رونگ کو پاکستان میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ۔ ہفتہ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا ئولی جیان نے اس تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نونگ رونگ جلد ہی پاکستان میں بطور چینی […]
یروشلم (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کے شہریوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں نماز ادائیگی کی اجازت ہوگی، اسرائیلی حکومت کے اعلان کے مطابق دونوں خلیجی ممالک اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے، تقریب […]
ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]
واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ امریکی ادارے جان ہوپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 9 لاکھ 9 ہزار 614 افراد اس […]
واشنگٹن(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج ایک اور تاریخی پیش رفت ہوئی ہے، 30 دنوں کے دوران ایک اور عرب اسلامی ملک نےاسرائیل […]
اردن (پی این آئی)حکومت نے نوجوانوں کے لیے فوجی تربیت حاصل کرنا لازمی قرار دیدیا، حکومت اردن نے 25 سے 29 برس کے نوجوانوں کے لیے فوجی تربیت حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت اردن کی جانب سے نوجوانوں کے لیے فوجی […]
واشنگٹن(پی این آئی)بارشوں نے تباہی مچادی ، گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں […]