واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ51لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس سے چھ لاکھ20 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عید الاضحی کی تعطیلات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد پبلک سیکٹر کے ملازمین کو ہفتے کے آخر تک طویل آرام ملاہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر وفاقی ادارے 30 […]
ہیوسٹن(پی این آئی)امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اض٘افہ ہوگیا۔ امریکہ نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ ہوسٹن میں چینی قونصل خانہ تین دن میں بند اورعملے کو ملک سے نکال لیا جائے۔ امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ تین دن […]
اسلام آباد(پی این آئی) تین روز سے لاپتہ سعودی شہری کی میت بالآخر مل گئی، لاش ایک صحرائی مقام سے مل گئی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 40 سالہ سعودی ضویحی حمود العجالین پچھلے تین روز سے لاپتہ تھا، پولیس کی جانب سے […]
ریاض(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، انہوں نے اسپتال سے ہی ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بیمار ہونے کے باعث سعودی دارالحکومت ریاض […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکی اخبار نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا اور اس سلسلے میں سعودی حکام […]
شکاگو (پی این آئی)امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ سے 14شہری زخمی ہو گئے، صدر ٹرمپ نے فوج بھیجنے کی دھمکی دے دی، امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں کم از کم چودہ افراد زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے […]
غور(پی این آئی) ایک افغان لڑکی نے ان دو طالبان جنگجووں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا جنہوں نے حکومت کی حمایت کرنے پر لڑکی کے والدین کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے لے جا کر مار ڈالا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی […]
جھاڑ کھنڈ(پی این آئی)14 دن میں بد قسمت خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت کورونا سے ہلاک ہوگئی، پانچواں بیٹا کینسر سے زندگی کی بازی ہار گیا، افسوسناک خبر،بھارتی ریاست جھارکنڈ کے شہر دھنباد سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت عالمی وبا کورونا […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا کے بعد امریکہ کے حالات پہلے سے بد تر ہو جائیں گے، صدر ٹرمپ کا اعلان، ماسک لگائے بغیر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے شہریوں سے ماسک لگانے کی اپیل کر دی، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے […]