عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم، قیدیوں کے جرمانے بھی ادا کر دیئے گئے

دبئی(پی این آئی)عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم، قیدیوں کے جرمانے بھی ادا کر دیئے گئے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔صدارتی حکم سے رہائی […]

اس سال غلاف کعبہ کب تبدیل کیا جائے گا؟ غلاف کعبہ کی کیا اہمیت ہے؟ یہ کہاں اور کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ مختصر تاریخ کیا ہے، جانیئے اس رپورٹ میں

مکہ مکرمہ (پی این آئی) اس سال غلاف کعبہ کب تبدیل کیا جائے گا؟ غلاف کعبہ کی کیا اہمیت ہے؟ یہ کہاں اور کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ مختصر تاریخ کیا ہے، جانیئے اس رپورٹ میں۔خانہ کعبہ کا غلاف کسوہ یوم عرفہ یعنی 9 ذی […]

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں آیا، پاکستان کے لیے امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واضح کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں آیا، پاکستان کے لیے امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واضح کر دیا۔امریکی خارجہ کا افغانستان میں امن و امان کے حوالے سے کہنا ہے کہ افغانستان […]

86سال بعد آیا صوفیہ میں نماز ِ جمعہ کی ادائیگی ، اس تاریخی مسجد کے سامنےکس سعودی بادشاہ کا سر قلم کیا گیا تھا؟تاریخ سےواقعہ سامنے آگیا

استنبول(پی این آئی)قسطنطنیہ کی فتح کی علامت، سلطنت عثمانیہ کے عروج کی نشانی آیا صوفیہ عجائب گھر سے ایک بار پھر مسجد میں تبدیل ہوچکی، آج 86سال بعد وہاں نماز جمعہ ادا ہونے جارہی ہے۔آیا صوفیہ اور ترک صدر اس وقت دنیا بھر کے میڈیا […]

بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے افغان مسلمانوں نے عیسائیت قبول کرنا شروع کر دی، بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد افغان مسلمانوں اور روہنگیا پناہ گزینوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ […]

آیا صوفیہ کو مسجد کے طور پر آباد کرنے کے بعد اب مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے، ترک صدر نے اپنی اگلی منزل بتا دی

استنبول (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا مسجد کے بعد اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، اب ہم مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے، اسرائیلی میڈیا نے انقرہ اور تہران کیلئے مسجد اقصیٰ کو آزاد کروانا پہلی ترجیح […]

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی مزدوروں کی اجتماعی رہائش گاہوں کے لیے قواعد وضوابط سخت کر دیئے گئے

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی مزدوروں کی اجتماعی رہائش گاہوں کے لیے قواعد وضوابط سخت کر دیئے گئے۔سعودی عرب میں اجتماعی رہائش کے لیے نئے ضوابط اور شرائط تیار کر لی گئیں۔ اجتماعی رہائش گاہوں کے لیے نئے قواعد و ضوابط […]

استنبول میں تاریخ رقم ہو گئی، آیا صوفیہ کے لیے یادگار سکہ جاری، آیا صوفیہ کے ٹویٹر اکاونٹ کا بسم اللہ سے آغاز کر دیا گیا

استنبول(پی این آئی)استنبول میں تاریخ رقم ہو گئی، آیا صوفیہ کے لیے یادگار سکہ جاری، آیا صوفیہ کے ٹویٹر اکاونٹ کا بسم اللہ سے آغاز کر دیا گیا۔ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی […]

نمبر ون کی جنگ میں امریکا کی چھٹی !چین 2024ءتک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بننے کیلئے تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین 2024تک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا،تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار […]

قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے لوگوں کو ویکسین کی کتنی خوراکوں کی ضرورت پڑے گی ، اسکول 2021ءتک بند ، بل گیٹس نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی(پی این آئی) بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں۔ جب کہ 2021 تک اسکول بند رہیں گے۔ بل گیٹس نے کہا ہے کہ لوگوں کو نوول کورونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنے […]

کرونا وائرس میں مبتلا ماں سے بیٹے کی والہانہ محبت نے سب کی آنکھیں نم کر دیں کھڑی کی باہر اپنی والدہ کی حالت دیکھتے ہوئے گزارتا ، نیچے آنے سے قبل وہ کیا تسلی کر لیتا ؟ ہسپتال انتظامیہ کے افسردہ کر دینے والے انکشافات

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا والدہ سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان اسپتال کی عمارت پر چڑھ کر والدہ کے کمرے کی کھڑکی پر بیٹھ گیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ جہاد السویتی نامی فلسطینی نوجوان کو […]

close