خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ عرب یونین اسپیس سائنس نے اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی اور متحدہ عرب امارات میں عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان، عرب یونین اسپیس سائنس حکام کے مطابق خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے زیادہ کیسز ریکارڈ۔۔۔تشویشناک تفصیلات آگئیں

جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]

امریکہ بھی ہمارے جیسا ہو گیا، ٹرمپ نے اپنے ذاتی دوست کی 40 ماہ کی قید کی سزا معاف کر دی، کہا جاؤ، تم آزاد ہو

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ بھی ہمارے جیسا ہو گیا، ٹرمپ نے اپنے ذاتی دوست کی 40 ماہ کی قید کی سزا معاف کر دی، کہا جاؤ، تم آزاد ہو۔امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے دیرینہ ساتھی اور سابق مشیر راجر اسٹون کی 40 ماہ قید کی سزا […]

برطانیہ میں 50 فیصد کورونا کیسز پاکستان سے منتقل ہونے کا دعوی غلط ثابت ہوگیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں 50 فیصد کورونا کیسز پاکستان سے منتقل ہونے کا دعوی غلط ثابت ہوگیا۔ برطانوی اخباروں نے صرف 30 کیسز کی بنیاد پر پاکستان پر من گھڑت الزام لگایا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اخبار ٹیلی گراف کو سرکاری فنڈ […]

اہم اسلامی ملک میں کورونا سے بھی خطرناک وبا پھوٹ پڑی، 1700سے زائد ہلاکتیں اور ہزاروں کیسز رپورٹ

نور سلطان (پی این آئی) اسلامی ملک قازقستان میں کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک بیماری پھیلنے کا انکشاف، پراسرار نمونیا کی وجہ سے 1700 سے زائد افراد ہلاک، روزانہ سینکڑوں کیسز رپورٹ ہونے لگے، چینی حکام نے انتباہ جاری کر دیا۔ خلیج ٹائمز میں شائع […]

کورونا وائرس کی ویکسین ، جنوبی افریقا بھی میدان میں آگیا، اچھی خبر سنا دی

جوہانسبرگ (پی این آئی) جنوبی افریقی محقق نے کہا ہے کہ افریقا اگلے برس کی پہلی سہ ماہی میں کرونا ویکسین کا حامل ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی یونی ورسٹی وِٹ واٹرز رینڈ کے پروفیسر شبیر مضی نے کہا ہے کہ […]

چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم ، امریکا مسلم اقلیت کے حق میں اٹھ کھڑا ہوا، چین کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے سنکیانگ میں مسلم اقلیتوں کیخلاف انسانی حقوق کی پامالی کے ذمہ داران چینی سیاست دانوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے چین میں کمیونسٹ پارٹی کے اہم رکن چن کونگوو اور 3 دیگر عہدیداروں […]

جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے کورونا ویکسین کے لیے تاریخ دے دی، کام تیزی سے جاری ہے

جنوبی افریقہ(پی این آئی)جنوبی افریقی محقق نے کہا ہے کہ افریقا اگلے برس کی پہلی سہ ماہی میں کرونا ویکسین کا حامل ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی یونی ورسٹی وِٹ واٹرز رینڈ کے پروفیسر شبیر مضی نے کہا ہے کہ جنوبی […]

وزیر اعظم کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ ، تمام بھارتی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کر دی گئی

نیپال(پی این آئی):وزیر اعظم کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ ، تمام بھارتی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کر دی گئی، نیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوزچینلز کی نشریات پرپابندی عائد کردی ہے.اطلاعا ت […]

امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگئی ، ٹر مپ نے اسکول کھولنے کا حکم دیا، متعلقہ اداروں نے عملدرآمد سے انکار کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگئی ، ٹر مپ نے اسکول کھولنے کا حکم دیا، متعلقہ اداروں نے عملدرآمد سے انکار کر دیا، امریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر […]

دبئی ائر پورٹ کی رونقیں بحال، مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟

دبئی(پی این آئی) دبئی ائر پورٹ کی رونقیں بحال، مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تیرہ بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی دوبارہ آمد ورفت شروع ہوگئی ہے اور متحدہ عرب […]

close