ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں بم دھماکہ، 13شہری جاں بحق ہو گئے

تہران (پی این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں بم دھماکہ، 13شہری جاں بحق ہو گئے، ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک میں ہوا جس […]

امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے، بڑا خدشہ ظاہر کردیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ متاثرین سامنے آ […]

دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان،دو ریاستوں میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ، 2 ریاستوں میں دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان۔ملک بھر میں ایک ہی روز میں 18 ہزارسے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ […]

یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟

دبئی(پی این آئی)یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا، […]

اگلی وبا چین میں موجود کن جانوروں سے پھیلے گی؟ سائنسدانوں کی پیشنگوئی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءسے ابھی انسانیت کی جان چھوٹی نہیں تھی کہ سائنسدانوں نے چین سے ہی ایک اور نئی وباءپھوٹنے کی خوفناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ نئی وباء’سوائن فلو‘ کی ایک نئی قسم ہے […]

چینی فوج ایک اور کارنامہ، بائیو ٹیک کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین تیار کرلی، ایک سال کے استعمال کی منظوری بھی مل گئی

بیجنگ(پی این آئی)چینی فوج ایک اور کارنامہ، بائیو ٹیک کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین تیار کرلی، ایک سال کے استعمال کی منظوری بھی مل گئی، چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی […]

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے بازار میں کار بم دھماکے اور راکٹ حملے میں بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق ہو گئے

کابل(پی این آئی):افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے بازار میں کار بم دھماکے اور راکٹ حملے میں بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق ہو گئے، افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے بازار میں کار بم دھماکے اور راکٹ حملے میں بچوں سمیت 23 افراد جاں […]

بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتیحریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

برمنگھم (خادم حسین شاہین) سری نگر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔برطانیہ میں مقیم کشمیری حلقوں میں یہ بات نہایت افسوس سے سنی گئی ہے کہ تحریک حریت کے […]

کورونا کو مکمل شکست، متحدہ عرب امارات نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا

دبئی(پی این آئی)کورونا کو مکمل شکست، متحدہ عرب امارات نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے […]

لاک ڈائون میں نرمی کرتے ہی امریکامیں کورونا وائرس کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا، متعدد کیسز سامنے آگئے

نیویارک(پی این آئی) دو ہفتے قبل امریکہ کی مختلف ریاستوں نے لاک ڈاؤن ختم کرکے لوگوں کو مختلف سرگرمیوں کی اجازت دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا لیکن اس نرمی کے نتیجے میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اس قدر تیزی آئی کہ ایک […]

سعودی عرب کا واحد علاقہ جہاں ہزاروں کی آبادی ہونے کے باوجود کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورنا مریضوں کی گنتی 1لاکھ 80ہزار سے زائد ہو چکی ہے، جبکہ ایک ہزار کے لگ بھگ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ سعودی عرب کے تقریباً تمام علاقے کورونا کی لپیٹ میں ہے، مگر حیرت انگیز طور پر ایک […]

close