امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہیوسٹن میں آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہیوسٹن میں آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت،مریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہزاروں افراد نے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ان کا آخری […]

کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں

ریاض(پی این آئی)کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے اکتہر مساجد کو سیل کردیا گیا۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور […]

کورونا سے نمٹنے میں ناکامی، ہانگ کانگ کے سٹڈی گروپ نے پاکستان کو چوتھا خطرناک ملک قرار دیدیا

ہانگ کانگ(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے میں ناکامی، ہانگ کانگ کے سٹڈی گروپ نے پاکستان کو چوتھا خطرناک ملک قرار دیدیا،ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر پاکستان کو ایشیا اور بحرالکاہل کا چوتھا خطرناک ملک قرار دے دیا۔ […]

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پر پولیس تشدد، ریاست ورجینیا کی فیئر فیکس کاؤنٹی میں پولیس اہلکار نے سیاہ فام کو گولی مار دی

ورجینیا(پی این آئی)امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پر پولیس تشدد، ریاست ورجینیا کی فیئر فیکس کاؤنٹی میں پولیس اہلکار نے سیاہ فام کو گولی مار دی، امریکہ میں پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار دی، اہلکار نے اس کو زمین […]

کورونا موت بانٹنے لگا، 24 گھنٹے میں پوری دنیا میں 3ہزار 882افراد ہلاک، عالمی اعداد و شمار کی رپورٹ

نیو یارک(پی این آئی)کورونا موت بانٹنے لگا، 24 گھنٹے میں پوری دنیا میں 3 ہزار 882 افراد ہلاک، عالمی اعداد و شمار کی رپورٹ،نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 6 ہزار 195 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے […]

پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

راجستھان(پی این آئی)پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی،بھارت میں پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں رات بھر پب جی گیم کھیلنے والے […]

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ،رواں سال حج محدود کرنے کا امکان

مکہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق […]

کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ کیسے تیار ہوا؟ ناروے اور برطانوی سائنسدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(پی این آئی)ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے دنیا میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے 4 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ […]

ہسپتال انتظامیہ نے 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کوبیڈ پر رسیوں سے باندھ دیا

مدھیا پردیش (پی این آئی)ہسپتال انتظامیہ نے 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کوبیڈ پر رسیوں سے باندھ دیا۔بھارت میں ہسپتال انتظامیہ نے محض 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر ایک معمر مریض کوبیڈ پر رسیوں […]

رونقیں بحال، 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، 21844 افراد کورونا کا شکار ہوئے

نیویارک(پی این آئی)رونقیں بحال، 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، 21844 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں آج سے لاک ڈاؤن ختم کیا جارہا ہے، […]

کنگ خالد ائرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت کے لیے نہیں کھولا جارہا، سعودی انتظامیہ نے پروازیں کھولنے کی تردید کر دی

ریاض(پی این آئی)کنگ خالد ائرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت کے لیے نہیں کھولا جارہا، سعودی انتظامیہ نے پروازیں کھولنے کی تردید کر دی۔سعودی انتظامیہ نے آج سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ دارالحکومت ریاض کے کنگ […]