باراتیوں سے بھری گاڑی دریا میں گرنے سے 71 ہلاک

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک […]

خوف کے باعث لاشیں گھروں میں دفن

چندی گڑھ : بی جے پی کے زیر اقتداربھارتی ریاست ہریانہ میں مسلمان قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے میتیں اپنے گھروں میں دفن کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلع چرخی دادری کے علاقے گڈانہ میں 50 سے زائد مسلمان خاندانوں کو قبرستان نہ ہونے کی […]

یونان کشتی حادثہ، ملزمان گرفتار

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان مطابق ملزمان کی شناخت محمد شفیق، عظمت علی، خضر حیات، مرزا سکندر، محمد نواز، شاہد امین، شہزاد یوسف، ظفر اقبال اور اسد عباس کے نام […]

سابق صدر چل بسے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے۔ خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ان کی عمر 100 برس تھی۔ جارجیا کے مونگ پھلی کے کاشتکار جمی کارٹرامریکا کے39 […]

حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کی تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بنکاک سے آنے والا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا […]

ایک دن میں تیسرا فضائی حادثہ سامنے آ گیا

نیدرلینڈز کا مسافر طیارہ ناروے میں اوسلو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی رات اس وقت پیش آیا جب ایمسٹرڈیم جانے والے مسافر طیارہ نے اوسلو ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور اڑان […]

مشہور اداکارہ کی کار بے قابو ،مزدوروں کو کچل دیا

بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ارمیلا کوٹھاری خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں پوسار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں […]

مسافر طیارہ حادثے کا شکار، سینکڑوں افراد مارے گئے

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن نے طیارے کو پیش آنے […]

مسافر طیارہ دفاعی نظام کا نشانہ بنا، روس نے اعتراف کر لیا

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کو روسی دفاعی نظام کا نشانہ بننے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پوتن نے آذربائیجان کے صدر الہام عیلیوف سے روسی فضائی حدود میں طیارہ حادثے پر معذرت کرلی۔ کریملن […]

محنت کشوں کیلئے بڑی خوشخبری‎

دبئی (پی این آئی)دبئی میں سال نو کی آمد کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور اس مرتبہ سال نو منانے کے لیے نیا انداز اپنایا گیا ہے۔ حکام نے سال نو کی آمد پر محنت کشوں کے لیے خصوصی مراعات اور انعامات کا […]

close