اسلام ہی سچا دین ہے ، آر ایس ایس نےمجھے نفرت ہی سکھائی اسلام سے نفرت کرنیوالی بھارتی ہندو لڑکی نے اسلام قبول کر لیا

گجرات( پی این آئی )بھارت میں اسلام سے نفرت کرنے والی ایک ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا ، بھارتی ریاست گجرات کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والی سومیہ دیسائی نے اپنی داستان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان کردی۔ […]

کورونا وائرس،بھارت برازیل سے بھی اآگے نکل گیا کونسے نمبر پر؟متاثرین کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی( پی این آئی )کورونا وائرس،بھارت برازیل سے بھی اآگے نکل گیاکونسے نمبر پر؟متاثرین کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر گئی،بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ اب تک امریکا کے بعد دوسرا سب سے […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا؟ جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا؟ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح کیا کہ سعودی عرب فلسطین کی […]

کورونا ویکسین اور انجیکشن کی تیاری، عالمی ادارہ صحت نے ناکامی تسلیم کر لی، تشویشناک بات کہہ دی

برسلز(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین یا انجکشن وسط 2021ء تک تیار نہیں ہوسکتی، ابھی ڈبلیو ایچ او نے ویکسین کی تصدیق نہیں کی، لیکن بعض ممالک عالمی سطح پرکورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن میں مصروفِ عمل ہیں، […]

بیروت دھماکے ، 1ماہ بعد ملبے تلے دبے زندہ شخص ۔۔۔ اس معجزاتی زندگی کا کیسے پتا لگایا گیا ؟ حیران کن خبر

بیروت (پی این آئی )لبنان کے دارالحکومت میں تباہی مچانے والے دھماکوں میں 1ماہ بعد ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والے ایک شخص کی تلاش کا کام روک دیا ہے ۔ جمائمز کے علاقے میں تباہ شدہ گھرمیں […]

فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑے گی، فلسطین کے صدر محمود عباس نے دو ٹوک اعلان کر دیا

بیروت (پی این آئی)فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑے گی، فلسطین کے صدر محمود عباس نے دو ٹوک اعلان کر دیا، فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑیں گے۔ فلسطینیوں کو کسی […]

ریاست کی آبادی کم کرنے کا کام جاری، 12لاکھ غیر مقامی بھارتی باشندوں کو کشمیر کے ڈومیسائل جاری کر دیئے گئے

سری نگر (آئی این پی ) جموں و کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے غیر مقامی شہریوں کو 12 سے زائد ڈومیسائل جاری کر دیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر حکومت کے مطابق ڈومیسائل کا اجرا جموں کشمیر کے 20 اضلاع میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس […]

امریکہ میں مقیم بھارتی شہریوں کے ووٹ لینے کیلئے ٹرمپ نے کیا ہتھکنڈہ استعمال کر لیا، خود بھارتی شہری حیران رہ گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ایسی اچھی دوستی قائم کر لی ہے کہ آئندہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھارتی نژاد امریکی […]

چین کے پاکستان میں گہرے اسٹریٹجک مفادات ہیں، امریکہ چین کی پاکستان سے لازوال دوستی کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ چین کے پاکستان میں گہرے اسٹریٹجک مفادات ہیں جو دونوں ممالک کو ممکنہ مسائل کے باوجود دوطرفہ آمادگی پر یکجا کیے ہوئے ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق چین میںفوجی اور سلامتی ترقی کے بارے میں کانگریس کو پیش کردہ 2020 […]

رپورٹر کو نوکری سے فارغ کریں، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی انتظامیہ سے مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تحریر وتقریر میں صحافیوں کے لتے تو لیتے ہی رہتے ہیں لیکن اب انھوں نے فاکس نیوز کی نیشنل سکیورٹی کی نامہ نگار کو سیدھے سبھا فارغ خطی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]

عرب ملک نے ائر پورٹ پر ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے، کن ملکوں کے شہریوں کو سہولت دے دی گئی؟ جانیئے

منامہ (این این آئی)بحرین نے خلیج تعاون کونسل جی سی سی کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کی آمد پر پابندی اٹھالی ہے اوراس پر عمل درآمد جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی ایئرپورٹ کے حکام نے کہا کہ جی […]

close