بحرین (پی این آئی ) بحرین حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان، مملکت کے شہریوں کو ایک ساتھ 4 تعطیلات مل گئیں، 28 اور 29 اگست کو ہفتہ وار تعطیلات، جبکہ 30 اور 31 اگست کو عاشورہ کی تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترکی پرقدرت مہربان ہو گئی ہے، ترکی میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،ترکی کی کرنسی تیزی سے مضبوط ہوتی جا رہی ہے، بعض جگہوں پر تو لوگوں نے ڈالر دے کر لیرے خریدنا شروع کر دیئے ہیں۔سینئر کالم […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے قدیم ترین دفاعی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر یو ایس آئی) نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کو ٹھنڈا کرنے کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دیا ہے۔ تجزیے میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ’’اسرائیل کے ساتھ ہمارا اتحاد ایران کے خلاف نہیں‘‘ ۔روزنامہ جنگ میں شائع مظہر برلاس اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔اس دورے کے بعد عرب امارات نے بیان جاری کیا کہ ،کئی سالوں کی محنت سے امریکہ اور اسرائیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین نے پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کا معاہدہ کیا ہے، چین بائیڈو سسٹم پاکستان کے حوالے کر رہا ہے جو امریکی جی پی ایس سسٹم کا متبادل ہے اور امریکی سسٹم سے کہیں زیادہ بہتر سیٹلائٹ سسٹم ہے ۔ […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی فضائی کمپنیوں کا دیوالیہ نکل گیا، کتنے ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ؟ سنسنی پھیل گئی، امریکی ہوائی کمپنیوں نے اکتوبر تک 19 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ہوائی […]
جنیوا (پی این آئی)کورونا ویکسین کی تیاری میں جلدی کریں، 172ملکوں میں ویکسین کی کتنے ارب خوراکوںکی ضرورت ہو گی؟ عالمی ادارہ صحت کا اعلان، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز […]
واشنگٹن (پی این آئی)ٹرمپ نے بھی جیتنے کی صورت میں 10 ماہ کے اندر ایک کروڑ نوکریوں اور 10 لاکھ روزگار کے مواقع کا وعدہ کر دیا، ری پبلکن پارٹی نے امیدوار نامزد کر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے […]
کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم تنظیم بچا وکمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے 4 سال تک زبان بندی کر کے مک مکا کیا۔ منگل کو ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ میئر کراچی کا رخصتی کے وقت […]
نیویارک(شِنہوا)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران چین کے بیشتر علاقوں میں زندگی معمول پر آ گئی ہے۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونیوالے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ ووہان جو 8 ماہ قبل نوول کرونا وائرس سے متاثر ہوا تھا میں […]
ریاض(آئی این پی) ریاض پولیس کی تفتیشی ٹیم نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا […]