ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترکی کے ایف 16 نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ مار گرایا

اسلام آباد (پی این آئی ) آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے ہمارا جنگی طیارہ مارا گرایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان آرمینی وزیر دفاع نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے ایف 16 طیارے نے آرمینیا […]

کورونا وائرس سے ہر ایک سیکنڈ میں کتنی اموا ت ہونے لگیں؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

واشنگٹن،نیویارک(پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں، جن کی تعداد تقریبا دو لاکھ بنتی ہے۔ برازیل میں ایک […]

کویت کے نئے امیر کون ہیں؟ عمر کتنے سال ہے؟ مرحوم سے کیا رشتہ ہے؟ 50سال سے کیا ذمہ داری انجام دے رہے تھے؟ حیران کن تفصیلات آ گئی

کویت سٹی (آئی ین پی )کویت کے ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال کے بعد کویت کی کابینہ نے ولی عہد کو نیا […]

میرے ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے کیوں دی؟ ہوٹل کے مالک نے سیاح کو جیل بھجوا دیا

تھائی لینڈ(پی این آئی)میرے ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے کیوں دی؟ ہوٹل کے مالک نے سیاح کو جیل بھجوا دیا، اکثر ہم گھومنے پھرنے کے لیے جگہ کا انتخاب کرنے سے پہلے اس کے (ریویوز) یعنی لوگوں کی اس جگہ کے حوالے سے رائے […]

کروڑوں مسلمان حرم کی زیارت کیلئے بے تاب، عمرہ کی اجازت ملتے ہی چند گھنٹوں میں ریکارڈ افراد نے بکنگ کروالی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب، چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کے لیے اندراج کروا لیا، 10 روز کی بکنگ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث کئی ماہ سے عمرے کی سعادت […]

کورونا وائرس ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا، اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

پیرس ۔ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی، بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور 1 لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں […]

عمرہ اجازت نامے کس عمر کے افراد کو جاری کئے جائیں گے؟سعودی حکومت نے واضح اعلان کر دیا

مکہ(پی این آئی) وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو […]

امریکہ جانے والے پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اور کراچی میں اسٹوڈنٹس ویزا سروس بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکہ جانے والے پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اور کراچی میں اسٹوڈنٹس ویزا سروس بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اورکراچی میں اسٹوڈنٹس ویزا سروس یکم اکتوبرسے بحال کرنے […]

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے ٹک ٹاک ایپ امریکہ میں بحال کرنے کی اجازت دے دی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی عدالت نے ٹرمپ کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے ٹک ٹاک ایپ امریکہ میں بحال کرنے کی اجازت دے دی، ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی ایپ اسٹور سے نئے ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈز پر پابندی کے حکم کو امریکا کی عدالت […]

حکومت کو 5 سال کا مینڈیٹ ملا ہے، اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی، عثمان بزدار نے اپوزیشن کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی)حکومت کو 5 سال کا مینڈیٹ ملا ہے، اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی، عثمان بزدار نے اپوزیشن کو واررننگ دیدی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست کرنیوالے اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں۔ اپنے […]

10 لاکھ کے ہندسے نے دنیا میں خوف پھیلا دیا، دوسری لہر آئی تو زیادہ خوفناک ہو گی، ماہرین کا انکشاف

جنیوا(پی این آئی)10 لاکھ کے ہندسے نے دنیا میں خوف پھیلا دیا، دوسری لہر آئی تو زیادہ خوفناک ہو گی، ماہرین کا انکشاف، مہلک وبا کورونا کے باعث دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 2ہزار383 جبکہ متاثرین کی تعداد3 کروڑ33لاکھ 3ہزار226 متاثر ہو گئی۔غیرملکی خبررساں […]

close