سرد جنگ عروج پر، امریکا نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کر دیں، چین کی کمیونسٹ پارٹی کے تمام ارکان کو ویزے کے اجرا میں نئی پابندیاں لگا دی گئیں

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی) امریکا نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دبائو اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق […]

ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا سے 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ، فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ٹرمپ کے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کو فائدہ پہنچایا، تحقیقات شروع

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے غیر منافع بخش تنظیم کے فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے اٹارنی جنرل کارل […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن ہارتے ہی ایوانکا ٹرمپ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سنگین الزام لگ گیا

نیویارک(پی این آئی) ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ پر ٹیکس سے مستثنیٰ غیر منافع بخش تنظیم کے فنڈز کے استعمال کا الزام ہے۔ادداروں کی جانب سے ایوانکا سے 5 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ پرالزام ڈسٹرکٹ آف کولمبیا […]

فرانس کی اہم سیاسی شخصیت کا کورونا کے باعث انتقال ہو گیا، فرانسیسی عوام افسردہ ہو گئے

پیرس (این این آئی)کورونا وائرس کا شکار فرانس کے سابق صدر ویلری گیسکارڈ ایس اسٹنگ چل بسے، سابق صدر امراضِ قلب کی دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ فرانس کو برسوں کے قدامت پسند گولسٹ حکومت کے بعد معیشت کو آزاد کرنے اور معاشرتی رویوں […]

ٹرمپ اپنے حامیوں کو لگام ڈالیں، امریکہ میں الیکشن کمیشن نے وارننگ دے دی

جارجیا (این این آئی)امریکی ریاست جارجیا الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدیدار صدر ٹرمپ اور ری پبلکن سینیٹرز پر برس پڑے کہا اپنے حامیوں کو لگام ڈالیں اور دھمکی آمیز بیانیے کو ختم کریں۔اٹلانٹا میں نیوز کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے عہدیدار غصے میں آگئے، […]

سعودی شاہی خاندان میں اہم شہزادی کا انتقال ،سوگ کی فضا طاری ہو گئی

ریاض (این این آئی)سابق سعودی بادشاہ شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں،ریاض میں تدفین کی گئی ۔عرب میڈیا نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ایوان شاہی نے شہزادی حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کے انتقال پر گہرے دکھ و […]

بڑے شہر میں 5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کے شہر سعرد میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد خوف وہراس پھیل گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلیکی شدت سے مارکیٹوں کے ریکس میں رکھی اشیا بکھر گئیں۔ترک حکام کے مطابق زلزلے سے فوری […]

ایران اور افغانستان کے درمیان ٹرین سے تجارت شروع، پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی

ہرات ، افغانستان (شِنہوا) ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین ایران کی سرحد سے متصل مغربی افغانستان کے صوبے ہرات پہنچ گئی ۔صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی […]

امریکی صدارتی الیکشن میں دھاندلی کیسے ہوئی؟ ٹرمپ نے انکشاف کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ جوبائیڈن کو جاتا رہا۔ٹرمپ […]

تشویشناک خبر، جوبائیڈن کن ملکوں سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہوگا مگر ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے پر قائم رہیں گے، اتحادیوں سے مل کر کوشش کریں گے کہ مزید معاہدے کیے جائیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نو […]

ایرانی صدر اور پارلیمنٹ میں اختلافات شدید ہو گئے، صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل کو مسترد کر دیا

تہران (این این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ اس بل کو مسترد کردیا جس میں اقوام متحدہ کے جوہری تنصیبات کے معائنے کو معطل کرنے اور یورینیم کی افزودگی کو بڑھاوا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایرانی صدر کا […]

close