لندن (این این آئی)برطانیہ کے بعد بحرین نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسی نیشن کے استعمال کی منظوری کے بعد بحرین برطانیہ کے بعد دنیا کا دوسرا ملک بن گیا […]
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی ایک خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی […]
سوئٹزرلینڈ(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈراس ادھانوم غیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ ’ویکسین آنے کا مطلب کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعہ کے روز ڈائریکٹر جنرل ٹیڈراس ادھانوم غیبریسس نے کہا کہ ’عالمی ادارہ صحت […]
انقرہ(این این آئی)ترک صدر طیب اردوان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس جلد صدر ایمانوئیل میکرون جیسے بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرلے گا۔ عالمی میڈیاکے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ فرانس ایک مشکل اور دشوار دور سے گزر رہا ہے […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کوویڈ19-کی ویکسین کچھ ہفتوں کے اندر ملک میں تیار ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں کے ساتھ ویکسین کی قیمت پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جیسے ہی وفاقی حکومت کو بھارتی سائنسدانوں سے اجازت […]
سنگاپور(شِنہوا) سنگاپور نے کم اور کم درمیانی آمدنی والے ممالک کے لئے کوویڈ 19-کی ویکسین کی فراہمی کے لئے 50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان جمعہ کو وزارت خارجہ اور وزارت صحت کے مشترکہ پریس بیان میں کیا گیا […]
ہانگ کانگ(شِنہوا) ہانگ کانگ پولیس نے کہا ہے کہ وہ مقدمے کی سماعت کے دوران مفرور ہونے والے سابق قانون ساز ٹیڈ ھوئی کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرے گی۔ پولیس نے کہا کہ وہ قانونی الزام سے بچنے کی کسی بھی کوشش کی […]
پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزیر اعظم کاسٹیکس نے اپنے عوام کو کوویڈ 19 کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم کاسٹیکس نے کہا کہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کچھ ہفتوں کے بعد ہو گا، جس میں یورپی میڈیسن ایجنسی […]
نئی دہلی (این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان کے بعد کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی بھارتی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر جمعہ کو کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کرکے […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے آئندہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ انٹیلی جنس کوسیاست میں ملوث کرنے سے باز رہے۔ ریٹکلف نے اس بات پر زور دیا کہ یہ بات پوری سچائی کے […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو پالیسی کے تحت نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ بلیک لسٹ ہونے والوں میں ایک شخصیت اور متعدد کمپنیاں شامل ہیں۔ حالیہ عرصے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی جانب […]