کویت(پی این آئی)کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟، کویت نے حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کا اعلان کرتے ہوئے کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھنے کا فیصلہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکامیں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدارکی منتقلی ہوگی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سیکرٹری خارجہ اور سابق ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم تیار ہیں۔انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہےاور کہا ہے کہ اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہمسایہ ملک سے اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی، کیا ایجنڈا زیر بحث آئے گا؟ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف آج پاکستان پہنچیں گے، 2 روزہ دورے کے دوران جوادظریف وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے […]
واشنگٹن (پی این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا ویکسین جلد آرہی ہے ، جو کہ ایک بڑی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
سرینگر(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت واجپائی کی خارجہ پالیسیوں سے سیکھ کر پاکستان کےساتھ تعلقات معمول پرلائے، دونوں ممالک کے […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے والے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو مبارک باد دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی نتیجے کا تعین ابھی نہیں ہواچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ […]
باکو (پی این آئی) آذربائیجان نے آرمینیا کا اہم علاقہ ’’شوشا‘‘ فتح کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجانی افواج نے 28 سال بعد آرمینیا کے زیر تسلط علاقے کو آزاد کروا لیا ہے ۔ آذربائیجان کی جانب سے شوشا کی فتح پر ترکی نے بھی […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےٹرمپ کی شکست تسلیم کرتے ہوئے امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کو فتح کی 24 گھنٹوں بعد مبارکبادیدی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق نائب صدر نے اپنی مہم کے دوران […]
انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے داماد نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تقریبا پانچ سال وزیر خزانہ کی حیثیت سے کام کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیرات البیرک نے […]
واشنگٹن(پی این آئی)جو بائیڈن کی کامیابی پر سی این این کا سیاہ فام اینکر کیوں رو پڑا؟امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کے سیاہ فام تجزیہ کار جوبائیڈن کی کامیابی پر آبدیدہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جوبائیڈن کی کامیابی کی خبر […]