پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ

پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی، کینیڈا کے وزیراعظم لبرل پارٹی کے امیدوار مارک کارنی اور کنزرویٹو پارٹی کے پیئر پولی ایو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم اور سابق مرکزی بینکر مارک کارنی […]

پہلگام واقعہ، متعدد مسلمان گرفتار

پہلگام واقعہ، متعدد مسلمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: پہلگام واقعے پر تنقید کرنے پر بھارتی سکیورٹی اداروں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا، اب تک 3 مختلف ریاستوں سے 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن میں […]

اہم ملک کی جانب سے71 ممالک کو ویزا فری انٹری

جاپان نے 71 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کے ساتھ ساتھ ایک نئے الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن سسٹم (JESTA) کے اجراء کا اعلان کیا ہے، جو اب 2028 میں متعارف کروایا جائے گا۔ یہ نظام ابتدائی طور پر 2030 میں لانچ کرنے کا […]

طیارے کو خوفناک حادثہ پیش آگیا

امریکی ریاست ٹینسی میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 مسافر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بتایا ہے کہ ایک چھوٹے انجن والا طیارہ مونی ایم 20 ٹی این اپر کمبر لینڈ ریجن کے ایئر پورٹ […]

بھارت نےایک اور ملک کوبھی بڑی دھمکی دیدی

پاکستان کو پانی کی فراہمی روکنے کے فیصلے کے بعد بھارت اب بنگلہ دیش کو بھی پانی بند کرنے کی دھمکی پر اتر آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشیکانت دوبے نے پہلگام حملے کے پیش نظر سندھ طاس معاہدہ […]

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کی پروازیں متاثر

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کی پروازیں متاثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی فضائی کمپنیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے باعث 3 روز کے دوران بھارتی ایئر لائنز کی 250 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ پروازوں کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے […]

ہمسایہ ملک کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

ہمسایہ ملک کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایران کیساتھ […]

بھارتی معیشت تباہ ہو جائے گی، سابق بھارتی جج

بھارتی معیشت تباہ ہو جائے گی، سابق بھارتی جج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان سے جنگ کرتا ہے تو ہماری کمزور معیشت کا بری طرح 10 دن ہی میں کچومر نکل جائے گا۔ ایک انٹرویو میں […]

بھارت جنگ کے نام سے ہی فرار ہو گیا

بھارت جنگ کے نام سے ہی فرار ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں، پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔ اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا […]

دھماکا، 195 افراد زخمی

دھماکا، 195 افراد زخمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران کے شہر بندر عباس میں شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا میں 195 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا راجئی پورٹ پر عمارت میں ہوا ہے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور […]

فوجی طیارہ گر کر تباہ؛ تمام افسران ہلاک

تھائی لینڈ کے شہر چام کے قریب تربیتی پرواز پرمامور ایک طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ حادثے میں تمام چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق جہاز کا پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ […]

close