بحرین (پی این آئی) بحرینی وزیراعظم خلیفہ بن سلمان کی وفات کے بعد نائب وزیراعظم سلمان بن حماد کو وزیراعظم منتخب کر دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ولی عہد و […]
منامہ (پی این آئی )بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ادھرملک بھر میں ایک ہفتہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران سرکاری پرچم سرنگوں کیے جائیں گے اورجمعرات سے تمام سرکاری […]
ٹورنٹو (پی این آئی )کینیڈا کی حکومت نے رواں سال کورونا کی وجہ سے تارکین وطن کی تعداد میں آنے والی کمی کے باعث اگلے تین برسوں کے لیے تارکین کے ہدف میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث پاکستانی نوجوانوں کے لیے کینیڈا […]
نیوزی لینڈ (پی این آئی)مسلمانوں کی دوست نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کب اور کس سے شادی کریں گی؟ اعلان کر دیا، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن منگیتر کلارک گیفولڈ سے جلد شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔انہوں نے ایک سوال کا جواب […]
سعودی عرب(پی این آئی)اللہ کا معجزہ، آب زم زم کے 615 نمونے لیبارٹری میں ٹیسٹ کیے گئے، نتیجہ کیا نکلا؟، سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے آب زمزم کے 615 نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجے ہیں۔اخبار 24 کے مطابق آب زمزم سبیل […]
کویت(پی این آئی)کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟، کویت نے حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کا اعلان کرتے ہوئے کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھنے کا فیصلہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکامیں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدارکی منتقلی ہوگی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سیکرٹری خارجہ اور سابق ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم تیار ہیں۔انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہےاور کہا ہے کہ اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہمسایہ ملک سے اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی، کیا ایجنڈا زیر بحث آئے گا؟ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف آج پاکستان پہنچیں گے، 2 روزہ دورے کے دوران جوادظریف وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے […]
واشنگٹن (پی این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا ویکسین جلد آرہی ہے ، جو کہ ایک بڑی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
سرینگر(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت واجپائی کی خارجہ پالیسیوں سے سیکھ کر پاکستان کےساتھ تعلقات معمول پرلائے، دونوں ممالک کے […]