انقرہ (این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں لکڑی سے بنی تاریخی مسجد میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا تاہم فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وانیکوئے مسجد کی تعمیر 17 ویں صدی عیسوی میں عثمان دور کے سلطان چہارم […]
واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 کا باعث بننے والا وائرس اب وہ نہیں رہا جو سب سے پہلے چین میں نمودار ہوا تھا بلکہ اس نے خود کو کچھ اس طرح بدل لیا ہے کہ وہ انسانوں کے لیے زیادہ متعدی ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں ڈیمو کریٹ امیدوار جو بائیڈن سے شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت ہی بتائے گا کہ مستقبل میں وہ امریکہ کا صدر رہتے ہیں یا نہیں۔ دوسری جانب امریکا میں ٹرمپ […]
بیجنگ(پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں،۔دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد5کروڑ38 لاکھ82 ہزار949ہوگئی ہے،امریکہ1 کروڑ9 لاکھ810مصدقہ کیسز کے […]
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے بعد تمام ریاستوں کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے، بائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 306 ہے جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی […]
واشنگٹن/لندن/ دہلی(آئی این پی ) عالمی کرونا وبا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت میں شدید تباہی مچا رکھی ہے، دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے وار دنیا بھر میں جاری ہیں لیکن […]
ایران (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، 100 شہر خطرے کے بلند ترین درجے میں شامل کر دیئے گئے، ایران میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے پر حکومت کا تہران سمیت دیگر 100 شہروں اور قصبوں کو خطرے کی بلند ترین سطح ریڈ لیول میں […]
امریکا (پی این آئی)غلطی کا احساس ہو گیا، امریکہ نے کئی ملکوں سے اپنے فوجیوں کی واپسی کا سگنل دے دیا، امریکا کے نئے قائم مقام وزیر دفاع نے افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کی جلد واپسی کا اشارہ دے دیا، انہوں نے […]
ماسکو (پی این آئی) دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ روس میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ طیارہ 150 ٹن تک سامان منتقل کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا این اے 124 کارگو طیارہ سامان لے کر آسٹرین دارالحکومت ویانا جا رہا […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ہسپتا ل میں مریضوں کی بڑھتی تعداد اور اموات میں اضافے کو دیکھ کر بہت خوفزدہ ہوں، جو بائیڈن نے اظہار کر دیا،امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی حکام نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر عملدر آمد مؤخر کر دیا، امریکی عدالت نے ایپ پر پابندی کے فیصلے کو مؤخر کرنے کا حکم دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ […]