اٹلانٹا (پی این آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے ہفتے سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ریاست جارجیا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا کی ویکسین کے بارے میں کہا […]
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے محکمہ خارجہ نے چین کی رقوم سے چلنے والے تبادلے کے پانچ ثقافتی تعلیمی پروگرام منسوخ کردیے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ یہ ’’ثقافتی تبادلے‘‘ کے پردے میں پروپیگنڈے کے حربے کے طور پر استعمال کیے جارہے تھے۔امریکا کے انٹیلی […]
ویانا(پی این آئی) یورپی ملک آسٹریا کے سابق وزیرخزانہ کیرل ہینز گریسر کو کرپشن کے جرم میں قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 51سالہ کیرل ہینز پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ اس گینگ کا […]
منامہ (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مشروط آمادگی ظاہر کردی۔بحرین میں ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا کہ ہم […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ آج سعودی عرب کے متعدد علاقوں […]
نئی دہلی(شِنہوا)شمالی بھارت کی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج جنہیں گزشتہ ماہ کوویڈ19-کی آزمائشی ویکسین دی گئی تھی کا ہفتہ کو نوول کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔انیل وج جن کے پاس صحت سمیت متعداد وزارتوں کے قلمدان ہیں نے ٹوئٹر پر بتایا […]
واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ میں میری لینڈ کی ریاستی پولیس نے تھینکس گیونگ ایو کے موقع پر کرونا وائرس سے متاثرہ ایک بچے کو جہاز پر سوار ہونے سے چند منٹ قبل ہی روک لیا۔ریاستی پولیس کے سارجنٹ ٹریوس نیلسن نے بتایا کہ 9 سالہ لڑکے نے ویکومیکو […]
واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ میں جمعہ کو 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ-19 کے ریکارڈ 2لاکھ 25 ہزار 201 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا جس کے ساتھ ملک میں کیسز کی تعداد1 کروڑ41لاکھ90ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔امریکہ میں اموات کی تعداد بھی 2لاکھ76 ہزار سے بڑھ گئی […]
لندن (این این آئی)برطانیہ کے بعد بحرین نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسی نیشن کے استعمال کی منظوری کے بعد بحرین برطانیہ کے بعد دنیا کا دوسرا ملک بن گیا […]
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی ایک خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی […]