بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے مینار پاکستان پرکھڑ ے ہو کر کس چیز کو تسلیم کیا تھا ، حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ نظام کو بدلنا ہوگا اور اس کو بدلے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔یہ ملک غیر جمہوری قوتوں کی مزید مداخلت کی تاب […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

برلن (پی این آئی) جرمنی کی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی جانب سے ملک میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے جو 10 […]

اسرائیل نے پاکستان سمیت کون کونسے اسلامی ممالک سے رابطے کرنے کی کوشش کی؟ اسرائیل کو تسلیم کرنیوالا اگلا ملک کونسا ہو گا؟ بڑا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) عنقریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونیوالی خبروں میں کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت کے فیصلہ ساز حلقوں کے […]

آسٹریا کی عدالت نے اسکولوں میں اسکارف کی اجازت دیدی، پابندی لگانے کا قانون آزادی فکر کے منافی قرار دے دیا گیا

ویانا(این این آئی)آسٹریا کی عدالت نے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی کو مسلمانوں سے امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے ختم کردیا۔آسٹریا کی پارلیمنٹ نے گذشتہ سال یہ امتیازی قانون منظور کیا تھا جس کے تحت 10سال سے بڑی عمر کی طالبات پر مذہبی علامت […]

سارک تنظیم کے اہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، سمجھوتے پر دستخط کر دیئے گئے

نئی دہلی (این این آئی)اسرائیل نے جنوب ایشیائی ملک بھوٹان سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔دونوں ملکوں کے حکام نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفیر کی اقامت گاہ پرمنعقدہ ایک تقریب میں اس ضمن میں سمجھوتے پردست خط کردیئے۔میڈیارپورٹس […]

کورونا ویکسین 24 گھنٹے کے اندر لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا، اہم اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن، ایف ڈی اے نے کورونا وائرس کے لیے فائزر کی ویکسین […]

بڑی پیش رفت ہو گئی، امریکا میں کون سی کوروناویکسین ایمرجنسی استعمال کیلئے منظور کر لی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(ایف ڈی اے) نے کورونا کیلیے فائزر کی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی۔اس سے قبل فائزر ویکسین کی منظوری کیلئے وائٹ ہائوس کی ایف ڈی اے چیف ک ومبینہ دھمکی سامنے آئی تھی۔ امریکی میڈیا […]

قسمت ٹرمپ کے ساتھ ہے؟ نو منتخب امریکی جو بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع، اقتدار کی منتقلی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

نیو یارک(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن کی تاریخی طور پر مشکل ٹرانزیشن (اقتدار کی منتقلی)کا عمل اچانک مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔انکے صاحبزادے ہنٹر کی مالی لین دین کی وفاقی تحقیقات نے کانگریس کے رپبلکن ارکان کو مضبوط بنا دیا ہے، جو […]

مسجد اقصی اور پورا حرم قدسی عالم اسلام کے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم اس کی تقسیم یا اس میں شراکت قبول نہیں کریں گے

عمان (پی این آئی) اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ مسجد اقصی اور پورا حرم قدسی عالم اسلام کے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم اس کی تقسیم یا اس میں شراکت قبول نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردنی […]

ایک روز میں کورونا کے 3 ہزار مریض چل بسے، ہسپتال میں صورتحال تشویشناک

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کا سب سے بڑا ریکارڈ، ایک روز میں کورونا کے 3ہزار سے زیادہ مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔۔۔۔ […]

لندن میں سکھ برادری کا احتجاج، بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا

لندن (این این آئی)لندن میں سکھ برادری کے احتجاج کے باعث بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کے باعث مظاہرین کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر دھاوے کے خدشے کے […]

close