عرب ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال بدترین، مریض گھروں میں جاں بحق، ہسپتالوں میں نئے مریضوں کی گنجائش پہلے ہی ختم ہو چکی

بیروت(آئی این پی ) لبنان میں کرونا وائرس کے مریضوں کا آکسیجن کی کمی کے باعث گھروں میں انتقال ہونے لگا ، رواں سال کے پہلے 17 دنوں میں 67 ہزار 6 سو 55 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ لبنان میں بیکٹیریا اور انفیکشن بیماریوں […]

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا، وہ خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

مسقط (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان سپریم کمیٹی نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ […]

امریکی کورونا ویکسین لگوانے سے شہری فالج کا شکار ہونے لگے، ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کر دیا

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل میں کورونا وائرس کی فائزر ویکسین لگوانے سے 13اسرائیلی شہری فالج کا شکار ہوگئے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں کوویڈ-19 کی فائزر ویکسین لگوانے سے 13اسرائیلی شہریوں کو فالج ہوا ہے جبکہ سینکڑوں افراد کو […]

سام سنگ کے وائس چیئرمین کو بدعنوانی کے الزام میں کتنے سال قید کی سزا ہو گئی؟

سیئول(شِنہوا) سام سنگ الیکٹرانکس کے وائس چیئرمین لی جائے- یونگ کو کمپنی کی انتظامی جانشینی سے متعلقہ بدعنوانی کے الزام میں قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔پیر کو سیول ہائی کورٹ نے جنوبی کوریا کے خاندان کے زیر انتظام سب سے بڑی کمپنی کے […]

کس اسلامی ملک کے وزیراعظم کی جانب سے جمع کرایا گیا ، استعفی منظور کر لیا گی

کویت سٹی (شِنہوا)کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے وزیراعظم کی جانب سے جمع کرایا گیا حکومتی استعفی منظور کر لیا ہے۔کویت نیوز ایجنسی (کونا) نے پیر کے روز کہا ہے کہ امیری فرمان کے مطابق امیر نے وزرا کو ہدایت کی ہے […]

جو بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پر ٹرمپ کے حامیوں کے ہنگاموں کا خوف، سکیورٹی بڑھا دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پرتشدد مظاہروں کے اندیشے کے پیش نظر اتوار کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ملک بھر میں سرکاری عمارتوں کو گھیرے میں لے […]

کویت کا نکالے گئے لاکھوں بھارتیوں کی جگہ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) کویت نے غیر ملکی کی چھانٹی کرنے کیلئے اہم پالیسی پر کام شروع کر دیا جس کا سب سے زیادہ اثرات بھارتیوں پر پڑیں گے کیونکہ اس وقت بھارت کے14لاکھ کے قریب ملازمین کویت میں موجود ہیں ان میں […]

ویکیسن کا ری ایکشن؟ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے کس عمر کے شہری زندگی کی بازی ہار گئے؟

اوسلو (این این آئی)ناروے میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کی تیار کردہ امریکی کمپنی فائرز کی ویکسین نے 29 معمر شہریوں کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے میں کورونا سے بچائو کے لیے صرف امریکی کمپنی فائزر کی تیار […]

اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا

ؕماسکو(پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن پر تنقید کرنے والے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو روس پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے، ایئرپورٹ پر جب ان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی اہلیہ اور ان کے ترجمان بھی ہمراہ تھے۔غیرملکی خبررساں […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی کو اہم ملکی ذمہ داری دیدی،سلمان احمد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں پالیسی پلاننگ کے سربراہ کی حیثیت سے تعینات

 واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر نے پاکستانی نڑاد سلمان احمد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا اس سے قبل جو بائیڈن ایک اور پاکستانی کو اپنی ماحولیات کی ٹیم میں اہم عہدہ تفویض کرچکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نومنتخب امریکی […]

close