ہر 14 دن بعد کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا، ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

ابوظبی(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف ہونے کے بعد ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یو اے ای میں بھی یورپ سے آنے والے کچھ مریضوں میں اس نئے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اسی […]

بڑی خبر آ گئی، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا، ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے خطرات کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے پیش […]

’’سعودی حکمرانوں کی نواز شریف کو مستقل رہائش کی پیشکش ‘‘ قطر نے بھی اہم پیغام دیدیا ، برطانیہ کا بھی گرین سنگل مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے پر کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا، ان کیلئے مناسب، باعزت اور قانونی آپشن موجود ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو سعودی عرب آنے اور ملاقات […]

ٹرمپ کے انتخابی نتائج بدلنے کیلئے حربے، ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آ گئی، جارجیا کے حکام پر دوبارہ گنتی اور مزید ووٹ تلاش کرنے کیلئے دبائو ڈالتے رہے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ […]

فلسطینی بزرگ نے غلیل کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کے چھکے چھڑا دیئے

رام اللہ (این این آئی)فلسطین میں بسائے گئے یہودیوں کے خلاف فلسطینی قوم کا ایک ایک بچہ نبرد آزما اور اپنی جان ہتھیلی پے لیے اپنے وطن کی آزادی کے لیے سرگرم ہے۔ کیا جوان ،کیا بوڑھے، کیا بچے اور کیا خواتین ہرایک اپنی بساط […]

دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری، عالمی وبا کی وجہ سے بند کی گئی مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

جدہ (پی این آئی) عالمی وباکی وجہ سے بند کی گئی مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ۰عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشائ مسجد نبوی کے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور […]

وہ یورپی ملک جہاں اسلامی تعلیم کی کلاسز کو مزید سکولز اور سنٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا

بارسلونا(پی این آئی )سپین کے صوبہ کاتالان میں محکمہ تعلیم کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں شروع کی جانے والی اسلامی تعلیم کی کلاسز کو مزید سکولز اور سنٹرز تک بڑھایاجائے گا۔اس سے قبل اسلامی تعلیمات کی کلاسز بارسلونا، بیکس یوبریگات، خرونا، تاراگونا، […]

سکولوں کو مزید دو ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لندن(پی این آئی)برطانوی سیکریٹر ی تعلیم گیون ولیمسن نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرائمری اور سیکنڈری سکول مزید دو ہفتے تک بند رہیں گے ۔واضح رہے کہ گیون ولیمسن نے پہلے کہا تھا کہ لندن کے کچھ حصوں کے سکول کھل […]

خطے کے امن کیلئے اہم ترین مذاکرات آئندہ 24 گھنٹے میں شروع ہوں گے فریقین میں آئندہ حکومت سے متعلق امور پر بات چیت کیئے جانے کا امکان

دوحہ (این این آئی)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اگلا دور (کل)5 جنوری سے قطر میں شروع ہوگا، افغان حکومت کی جانب سے ملک میں مستقل جنگ بندی اور آئندہ حکومت سے متعلق امور پر بات چیت کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومتی […]

عرب دنیا کی اہم سیاسی شخصیت کورونا کا شکار، اسپتال منتقل کر دیا گیا، دعاؤں کی درخواست

قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ کے سابق سکریٹری جنرل عمرو موسی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عمرو موسی کو اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں طبی معائنے کے بعد ان کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔عمرو موسی کے انفارمیشن آفس […]

ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ انتقال کرگئے

تہران (پی این آئی) ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔آیت اللہ محمد تقی مصباح معدے کے عارضے میں مبتلا تھے۔آیت اللہ تقی 2005 سے 2013 تک سابق صدر احمدی نژاد کے روحانی مشیر بھی […]

close