اہم شخصیت کا انتقال، سعودی شاہی خاندان کے لیے دکھ کی گھڑی، سعودیہ میں سوگ کا سماں

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب میں شہزادی کے انتقال پر شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس کے مطابق شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن […]

بغیر دستاویزات داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو ہمسایہ ملک نے گرفتار کر لیا

چاغی( این این آئی)ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق 17 کا تعلق پنجاب 2 کا بلوچستان 7 کا کے پی کے اور 7 کا صوبہ […]

کس ملک کی چمگادڑوں میں کورونا جیسا وائرس دریافت کر لیا گیا؟

بیجنگ(شِنہوا)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تھائی لینڈکے مشرقی علاقہ میں چمگادڑوں کے ایک چھوٹے گروہ میں ایسا کروناوائرس پایا جاتا ہے جوکہ اس وائرس جیسا ہے جونوول کروناوائرس کاباعث بنتا ہے۔روس کے خبررساں اداریسپوتنِک نیجرنل نیچرکمیونیکیشنزکی جانب سے شائع رپورٹ کے حوالے […]

جاپان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 7.3 شدت کا زلزلے سے کتنا نقصان ہوا؟

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔رات گئے آنے والے اس زلزلے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور اس کے نتیجے […]

اسلامی ملک کو کرونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سربراہ مملکت نے خبردار کر دیا

تہران(این این آئی)ایران کے کچھ شہروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صدر حسن روحانی نے وبا کی چوتھی لہر کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لیے تنبیہہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر […]

نئے وائرس کے خلاف نئی جنگ، برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کا آغاز ہو گیا

لندن (این این آئی )برطانیہ میں ہیئت میں تبدیلی والے کورونا وائرس یعنی نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی تیاری شروع ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویکسین کورونا وائرس کے مدافعتی نظام کو بائی پاس کرنے سے […]

ووٹوں کی تعداد پوری نہ ہو سکی، ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے

واشنگٹن(این این آئی )مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن […]

رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، رجب المرجب کے آغاز کے بعد ماہ مقدس کے آغاز میں 2 ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا، پہلا روزہ […]

10 ہزار سے زائد بچے میدان جنگ میں جھونکنے دیئے گئے،عالمی اداروں کی ہوشربا رپورٹ

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے 2014 کے بعد اب تک 10 ہزار 300 نابالغ بچوں کو جنگ کے لیے جبری […]

امریکی حراستی مرکز گوانتا نامو بے میں بند واحد پاکستانی قیدی کی رہائی مل جائے گی

بیجنگ (این این آئی)امریکی حراستی مرکز گوانتا نامو بے میں بند واحد پاکستانی قیدی کی رہائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے، وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن گوانتانامو جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی مدت […]

خدشہ ہے کہ کوروناکی نئی قسم دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی ، برطانوی ماہرین

لندن(این این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم زمین پر زیادہ خوف پیدا کرے گی کیونکہ وہ زیادہ وبائی اور جان لیوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانوی جنیٹک جائزاتی پروگرام جنیو مکس یو کے کے ڈائریکٹر […]

close