ہرات ، افغانستان (شِنہوا) ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین ایران کی سرحد سے متصل مغربی افغانستان کے صوبے ہرات پہنچ گئی ۔صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ جوبائیڈن کو جاتا رہا۔ٹرمپ […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہوگا مگر ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے پر قائم رہیں گے، اتحادیوں سے مل کر کوشش کریں گے کہ مزید معاہدے کیے جائیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نو […]
تہران (این این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ اس بل کو مسترد کردیا جس میں اقوام متحدہ کے جوہری تنصیبات کے معائنے کو معطل کرنے اور یورینیم کی افزودگی کو بڑھاوا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایرانی صدر کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا دنیا بھر کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ چین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکیسن کی لاکھوں خواراکیں تیار کر لیں، شینجن ائیرپورٹ پر ویکیسن کی ترسیل یقینی بنانے […]
کویت سٹی (پی این آئی)خلیجی ریاست کویت نے بیرون ملک کویڈ 19 کی وجہ سے فضائی سروسز بندش کے نتیجے میں پھنس جانے والے گھریلو ملازمین کو مرحلہ واپس واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کویت 80ہزارگھریلو ملازمین کی واپسی کی […]
واشنگٹن(آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے امریکی عدلیہ نے وائٹ ہائوس میں بدعنوانی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ شبہ ہے کہ صدارتی معافیاں رشوت کے بدلے دی گئی ہیں۔ یہ انکشاف واشنگٹن میں شائع ہونے والی […]
بغداد (این این آئی)عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دفترسے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے تحت آئندہ سال چھ جون کو ملک میں پارلیمانی انتخابات کا […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور مصر نے ایک بار پھر عرب ممالک میں غیرملکی مداخلت، دہشت گری اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ ، علاقائی مسائل بالخصوص مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے حوالے متفقہ موقف اختیار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیوم شہر میں امریکی وزیر خارجہ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی،جس مقصد کو لے کر مائیک پومیو محمد بن سلمان سے ملاقات کے […]
لاہور (پی این آئی) آذربائیجان نے امن معاہدے کے بعد آرمینیا کے خالی کردہ تمام علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس […]