وہ بڑا ملک جس نے پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

نیویارک(پی این آئی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا۔چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو […]

سعودی عرب واپس جانیوالوں کیلئے بڑی خبر، کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے چند روز قبل دیگر ممالک میں پھنسے سعودی شہریوں اور سعودی ویزہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دیتے ہوئے فضائی آپریشنز بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہر روزہزاروں تارکین اور سعودی شہری […]

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر وزیر اعظم نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر وزیر اعظم بورس جانسن نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی میں چین پر سنگین ترین الزام عائد کر دیا

نیو یارک(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھی چین کو کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔اقوم متحدہ کے سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ چین سے دنیا بھر […]

ترک صدر نے پاکستان کیساتھ دوستی کا حق ادا کر دیا، ایسا کام کردیا کہ دشمن ملک سکتے میں آگیا

انقرہ(پی این آئی) ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا، رجب طیب اردگان نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ تفصیلات […]

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی، سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہندوتوا کے پرچار نام نہاد سکیولر ملک بھارت کی پھر روایتی ہٹ دھرمی،دنیا کے سب سے بڑی جمہوریہ کے دعویدار بھارت کے سیکولرزم کا بھانڈا پھوٹ گیا اور سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں روزانہ کتنی اموات کا خدشہ لاحق ہو گیا؟ دوبارہ لاک ڈاؤن زیر غور، ماہرین نے وزیر اعظم بورس جانسن کو کیا اپیل کر دی؟

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر نومبر میں روزانہ پھر 200 اموات کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس بار شمال مشرقی ساحلی علاقے مڈلینڈز اور لندن میں کورونا کے زیادہ کیسز سامنے […]

ایران کا دارالحکومت تہران کی بجائے متبادل مقام پر منتقلی کا منصوبہ تیار، وجہ کیا بنی؟ عملدرآمد کب شروع کیا جائے گا؟ رکن پارلیمنٹ کا انکشاف

تہران (این این آئی)ایرانی رکن پارلیمنٹ ابو الفضل ابو ترابی نے انکشاف کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے صدر حسن روحانی کو ایرانی دارالحکومت تہران سے کسی اور مقام پر منتقل کرنے کے عمل اپنے ذمہ لینے کی رضامندی کے بارے […]

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیاگیا

جدہ(پی این آئی) سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر صالح بینتین نے آ ئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے۔وہ پیر کو عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کر رہے […]

شدید گرمی کے بعد موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں پچھلے کچھ ہفتے گرمی پڑنے کے بعد پچھلے دو ہفتے خاصے خوشگوار گزرے ہیں۔ مملکت میں بیشتر علاقوں میں کئی روز موسلا دھار بارش ہونے کے باعث کئی علاقوں میں پانی بھی اکٹھا ہو گیا تھا اور کئی مقامات […]

پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل۔ پاکستانی ڈاکٹر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں63 برس سے […]

close