واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک اَیسپر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی عسکری برتری قائم رکھنے میں اس کی مدد کرے گا۔ یہ بات مارک اَیسپر نے امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع بَینی […]
ماسکو (این این آئی) روس کے دو بمبار طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے […]
سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق ہند نواز وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت […]
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے […]
دبئی (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان کل 23 ستمبر سے فضائی سروس بحال کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان فلائٹ آپریشن کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا۔ دونوں […]
برلن (این این آئی)اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق […]
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے۔سعودی عرب کے فرماں […]
فن لینڈ (پی این آئی)کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ، فن لینڈ کے صدر مقام ہیلسنکی کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتوں کو تعینات کیا جائے گا، تربیت یافتہ کتے […]
سفير خادم الحرمين الشريفين جناب نواف المالكي صاحب كا سعودى عرب كے قومى دن كے موقع پر خطاب: بسم الله الرحمن الرحيمالحمد لله والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين. محترم مہمان گرامیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مملکت سعودی عرب […]
چین(پی این آئی)صدر پر تنقید کرنے والے شہری کو کرپشن کے الزام میں 18 سال قید اور 42 لاکھ جرمانے کی سزا دے دی گئی، چین کی ایک عدالت نے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور صدر شی جن پنگ کے شدید ناقد رین زیجیانگ کو کرپشن، […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکی پولیس کا اہلکار چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں پکڑا گیا، 55 سال قید کی سزا کا امکان، نیو یارک سٹی پولیس کے ایک اہلکارکو چین کیلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔نیو یارک سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ (این وائی […]