بڑے زلزلے سے بڑا جانی نقصان، افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی

میکسیکو(پی این آئی)بڑے زلزلے سے بڑا جانی نقصان، افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی، میکسیکو کی عدالت نے 2017 کے زلزلے میں 19 بچوں سمیت 26 افرد کی ہلاکت کے مقدمہ میں سکول مالک کو 31 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ دارالحکومت کے نجی ریبسامن […]

صدر شی جن پنگ کی چینی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت، تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت سے چین اور امریکا کے مابین کشیدگی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ(این این آئی ) چینی صدر نے فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان دونگ میں پیپلز لبریشن آرمی کی […]

اسرائیل کو تسلیم کرو، امریکا کا سعودی عرب پر زور، سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی حمایت

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے موقع پر مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین […]

مسلمان ہونا ہماری سب سے بڑی خوشی ہے،سعودی عرب پر مسرت ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے باشندوں کی خوشحالی اور پُرمسرت زندگی کا ایک اور ثبوت دُنیا بھر کے سامنے آ گیا ہے۔ دُنیا کے خوش ترین ممالک کا جائزہ لینے کے لیے فرانس میں قائم مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس نے […]

سعودی عرب کیساتھ خراب تعلقات، ترکی کو اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

انقرہ (پی این آئی) ترک اخبار نے ترکی اورسعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ سال 2019 کے دوران ترکی کی معیشت کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے نتیجے میں تین ارب ڈالرکا نقصان […]

وہ ملک جس نے کورونا وائرس کی ویکسین بالکل مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اوسلو (پی این آئی) یورپی ملک ناروے کی حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکیس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کی حکومت نے وعدہ کیا کہ ملک میں بسنے والے ہر شہری کو کورونا سے محفوظ رکھنے […]

اس سال اب تک70 لاکھ افراد بھوک سے مرچکے، ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ آئندہ چھ ماہ میں خشک سالی اور قحط سے بچنے کے لئے 6.8 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی

نیویارک(آئی این پی)ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیزلے نے انتہائی تلخ اور دل دہلا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس سال اب تک 70 لاکھ افراد بھوک سے مر چکے ہیں اور کورونا وائرس کی وجہ سے یہ تعداد دگنی ہو […]

دبئی ایئرپورٹ پر سینکڑوں پاکستانیوں کو کیوں روک لیا گیا؟ دستاویزات میں کیا کمی پائی گئی؟ سفارتخانہ کچھ کر سکتا ہے کہ نہیں؟ جانیئے

دبئی (این این آئی)دبئی میں پاکستان قونصل خانے نے کہا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ کے دو مختلف ٹرمینلز پر 304 پاکستانی روک لیے گئے۔پاکستانی قونصل خانہ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ تمام پاکستانی وزٹ (سیاحتی) ویزا پر دبئی پہنچے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ یہاں […]

فلسطین میں80 دن کے بھوک ہڑتالی کی زندگی خطرے میں، ڈاکٹروں نے وارننگ جاری کردی

رام اللہ (این این آئی )اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 80دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر ماہر الاخرس کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اس کے شوہر کی زندگی خطرے میں ہے اور ان کے ڈاکٹروں نے الاخرس […]

تیرے مرنے کا انتظار ہے مرتا کیوں نہیں ؟ جان چھوڑ ہماری بھائی نے 74سالہ علیل بھائی کو فریزر میں بند کر دیا ،پوری رات فریزر میں بند رہنے کے بعدعلیل شخص کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا ؟ سب حیران

اسلام آباد(پی این آئی )بھارت میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں ایک 74 سالہ شدید علیل شخص کو ان کے گھر والے مارنا چاہتے تھے اور اسی وجہ سے ان کے بھائی نے انہیں لاشیں رکھنے والے فریزر میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، چند گھنٹوں میں3ہزار 700 ہلاکتیں ہو گئیں

شنگھائی (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 10 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئی، کرونا کی اس دوسری لہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 700 افراد ہلاک جب کہ ڈھائی لاکھ افراد میں وائرس […]

close