مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرنے عربی اور انگریزی کے بعد اسرائیلیوں کو متوجہ کرنے کے لیے عبرانی زبان میں اپنی ویب سائٹ لانچ کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]
دبئی (پی این پی) آن لائن ڈیوٹی دینے والے غیر ملکی پروفیشنلز کے لیے دبئی حکام نے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے، دبئی نے آن لائن ڈیوٹی پروگرام متعارف کرایا ہے۔اس کے تحت آن لائن ڈیوٹی دینے والے غیرملکی پروفیشنلز اور ان کے اہل […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے پاکستان کی حمایت کر دی، ہر طرح کی مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی گئی،اپان نے دہشت گردی کامقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کی حکومت اوراس کی بہادر افواج کی حمایت جاری رکھنے کے اپنے عزم کااعادہ کیاہے۔اسلام آباد […]
ممبئی(پی این آئی)بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے بہتر اقدامات کیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]
دہلی(پی این آئی)بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو پاکستان سے سیکھنے کی تلقین کردی، بھارتی سیاست میں شرمندگی،بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی قائد راہول گاندھی نے ایک بار پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) […]
برسلز(پی این آئی) ایک اور اچھی خبر، کورونا کے لیے ایک اور آسان دوا مفید قرار دے دی گئی، بیلجیم کے طبی ماہرین نے انکشاف کر دیا۔بیلجیئم کے سائنسدانوں نے جانوروں پر تجربات سے دریافت کیا ہے کہ انفلوئنزا وائرس کا خاتمہ کرنے والی ایک […]
جرمنی(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، یورپی ملک میں ایک روز میں کورونا کے کنتے نئے مریض سامنے آ گئے؟جرمنی میں گزشتہ روز سات ہزار تین سو چونتیس نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے بتایاکہ جرمنی میں کسی […]
جنیوا (این این آء )امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی اینٹی وائرل رمڈیسیویر وہ واحد دوا ہے جس کے کووڈ19کے مریضوں پر مخصوص اثرات ظاہر ہوئے تھے اور اس سے قبل یہ دوا ایبولا کے وائرس کے خلاف آزمائی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے […]
ریاض (پی این آئی)سعودی ائیرلائن نے اسلام آباد اور کراچی کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ائیر لائن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد اور […]
بشکیک (پی این آئی )کرغیزستان میں پارلیمانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے اس وسطی ایشیائی ریاست میں پانچ اکتوبر سے بحرانی صورت حال برقرار ہے۔ ان مظاہروں کی شدت دیکھتے ہوئے کرغیز صدر نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس […]
پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک […]