چین نےکس ملک کے ساتھ سمندر پر پل تعمیرکرنےکے معاہدے پر دستخط کر دیئے؟

منیلا(شِنہوا)چین اور فلپائن نے جمعرات کے روز جنوبی فلپائن کے ڈاوا شہر میں ایک سمندر پار پل بنانے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں،جو کہ ملک کے “تعمیر،تعمیر،تعمیر”پروگرام کے تحت ایک علمبردار منصوبہ ہے۔فلپائن میں چینی سفارتخانہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے […]

خوش قسمت زائرین، عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد زائرین میں زم زم کی 30 لاکھ بوتلیں تقسیم کر دی گئیں

مکہ مکرمہ( آن لائن )حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے انتظامی امور نے کہاہے کہ نئے عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد اب تک مسجد حرام میں زائرین میں زم زم کے پانی کی 30 لاکھ بوتلیں تقسیم کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرام […]

سعودی عرب نے 12 ملکوں کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی، کون کون سے ملک شامل ہیں؟

ریاض( آن لائن )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بارہ ملکوں کا سفر پیشگی اجازت کے بغیر اختیار نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے اپنے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کومدت پوری ہونے سے 8 دن پہلے اقتدار سے نکالنے کے لئے ان کے نائب نےتعاون کرنے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (شِنہوا)امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی سے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے 25 ویں ترمیم کی درخواست نہیں کریں گے، نائب صدر نے یہ انکار ایوان نمائندگان کی جانب […]

یوٹیوب نےایک ہفتے کے لیے ٹرمپ کے اکاؤنٹ پر پابندی عائد کر دی

سان فرانسسکو(شِنہوا)گوگل کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکانٹ کو کم سے کم ایک ہفتہ کیلئے معطل کردیا ہے۔یوٹیوب نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکانٹ پر اعلان کیا کہ تشدد کی موجودہ لہر کے بارے میں خدشات کی روشنی میں اور […]

چینی محکمہ صحت نے کورونا کی صورتحال کو پیچیدہ قرار دیدیا، نیا وائرس طویل مدت تک باقی رہنے ، وسیع علاقےمیں پھیلنے کی خصوصیات کا حامل ہے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے محکمہ صحت کے ترجمان نے ملک میں کوویڈ19-کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال کو پیچیدہ اور کٹھن قرار دیاہے۔قومی صحت کمیشن کے ترجمان می فینگ نے بدھ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کے متعدد علاقوں سے وبا کے ایک […]

اسلامی ملک کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے

کویت سٹی(شِنہوا)کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے اپنی حکومت کا استعفی ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو پیش کر دیا ہے۔کویت نیوز ایجنسی(کونا) نے بدھ کے روز بتایا کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز نائب وزیر اعظم اور […]

چینی قیادت نے وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی اختیار کر لی مویشیوں،مرغیوں کی افزائش کے بارے میں کام کرنے پر زور

بیجنگ(شِنہوا)چین کے نائب وزیراعظم ہو چھن ہوانے مویشیوں اور مرغیوں کی افزائش بارے کام کرنے اور اس شعبہ میں ٹیکنالوجی کی کامیابیوں کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے مویشیوں اور مرغیوں کی افزائش کی حفاظت اور استعمال کرنے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی […]

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آئوٹ، وڈیوز ہٹا دی گئیں

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کے مشہور پلیٹ فارم فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ کے بعد یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معلطل کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل ممکنہ تشدد کے خطرے کے […]

حج و عمرہ کے امکانات روشن ہو گئے، تمام سعودی ائیرپورٹس کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت […]

بھارتی آرمی چیف دباؤ کا شکار، پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر سنگین خطرہ ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر ایک سنگین خطرہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے فوج کی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

close