دنیا میں کورونا سے 21 لاکھ 16 ہزار ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد نو کروڑ87 لاکھ سے بڑھ گئی، مکمل اعداد و شمار جانیئے

نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 87 لاکھ 50 ہزار 103 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 16 ہزار 438 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 56 […]

برطانیہ، 24 گھنٹے میں 49 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کو اسپتال داخل کیا گیا، نئے وائرس کے زیادہ مہلک ثابت ہونے کے شواہد ملے ہیں، برطانوی وزیراعظم

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ نیا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کواسپتال داخل کیا […]

میلانیا ٹرمپ کو ڈونلڈ ٹرمپ سے طلاق لینے کے بعد کتنی دولت ملےگی؟ اندازہ لگا لیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) مغربی میڈیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا ’سابق صدر‘ ہوتے ہی ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ سے علیحدگی کے حوالے سے بحث شروع ہوگئی ہے۔ یہ بحث تو گزشتہ کچھ عرصے سے جاری ہی ہے لیکن اب یہ اندازے بھی […]

امریکہ آنے والے مسافروں کو کیا کرنا ہو گا؟ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے مہلک وائرس سے بچنے کا منصوبہ بنا لیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا، امریکا آنیوالے مسافروں کو قرنطینہ کرنا ہوگا، جوبائیڈن نے کورونا سے اموات کی تعداد 5لاکھ سے بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق نئے امریکی صدر نے مہلک وائرس سے بچنے […]

44 لاکھ کو اجازت مل گئی، پچاس لاکھ افراد نے اپنی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لندن (آئی این پی)بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے دیگر ممالک کے بہت سے افراد برطانیہ میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق انہیں 4.9ملین افراد کی طرف سے برطانیہ میں رہائش کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے قریب […]

بڑی کامیابی مل گئی، کورونا وائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہو گئے

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں کوروناوائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس میں تغیراتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والے تمام مریض سعودی […]

پولیس اہلکاروں کا ایک دوسرے کو ڈانس کرنے کا چیلنج، ویڈیو وائرل ہو گئی

برن(آئی این پی) سوئٹزر لینڈ پولیس کی مشہور افریقی گانے پر ڈانس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی جس کے بعد مختلف ممالک کی پولیس نے اس گانے پر رقص کرنا شروع کردیا۔سوئٹزر لینڈ پولیس کی یہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر چند روز […]

کون سے حکمران پر اربوں ڈالر مالیتی محل کے مالک ہونے کا الزام لگا دیا گیا؟

ماسکو(آئی این پی)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی نے تحقیقاتی ویڈیو رپورٹ میں صدر پیوٹن پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اعشاریہ سینتیس ارب ڈالر مالیت کے محل کے مالک ہیں۔ صدارتی محل کے ترجمان نے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔رپورٹ […]

جو بائیڈن کے لیے پہلا بڑا چیلنج، امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے 4 ہزار اموات

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں مسلسل دوسرے روزکورونا سے تقریبا 4ہزار اموات ریکارڈ کی گئی۔امریکا میں ایک روز کے دوران کورونا کے پونے دو لاکھ سے زائد نئیکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد امریکا میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری […]

لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پکڑ لیا گیا، قانونی کارروائی کا آغاز

مکہ معظمہ (این این آئی)مکہ معظمہ کی پولیس نے لڑکی کو بلیک کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ معظمہ پولیس کے ترجمان میجر محمد الغامدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک تصویر اور خبر پر پولیس نے […]

بدتمیزی کرنے والا موقع پر برطرف ہو گا، امریکی صدر جو بائیڈن نے پالیسی دیدی

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاس کے ملازمین کو واضح طور پر کہا ہے کہ اگر کسی نے اونچی آواز میں بات کی یا پھر بدتمیزی کی تو موقع پر ہی ملازمت سے برطرف کردوں گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے […]

close