واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پولنگ ختم ہونیکے فوری بعد وہ انتخابی نتائج چیلنج کردیں گے۔امریکی صدرٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں انتخابی ریلی میں شرکت سے قبل کہا کہ پولنگ ختم ہونے کے فوری بعدبیلٹس کی گتنی روکنے کیلئے اپنے […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ کا صدر دنیا کے طاقتور ترین شخص سمجھا جاتا ہے اور اس کو ماہانہ 33ہزار333 یعنی چارلاکھ ڈالرز سالانہ تنخواہ کی مد میں ملتے ہیں۔مراعات اور سہولیات ماہانہ تنخوا کے علاوہ ہیں۔ عہدہ ختم ہونے کے بعد بھی امریکی صدر کو مراعات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صدیوں سے پیدا ہونے والے باستمی چاول پر بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس کی جغرافیائی نشانی ہے، پاکستانی تاجروں کے دبائو پر حکومت نے بھارتی دعوے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جی […]
جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بھی قرنطینہ میں چلے گئے، وجہ کیا بنی؟، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کے رابطے میں رہنے والا ایک شخص کرونا وائرس کا شکار ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹر ٹیڈ روس بھی قرنطینہ میں چلے […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ کے شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، سوگ کی فضا طاری ہو گئی، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی قریبی عزیز اور دیرینہ دوست الزبتھ شیکرلی دار فانی سے کوچ کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی کزن […]
نیویارک (پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز کانیا عالمی ریکارڈقائم ہو گیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکا میں ایک دن میں 99 ہزار750 کیسز سامنے آگئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1009 اموات بھی ہوئیں ،امریکا سے پہلے یومیہ سب […]
پنسلوینیا(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پنسلوینیاکانتیجہ ری پبلکنزکے حق میں نکلاتوجیت یقینی ہوگی۔ڈونلڈٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ الیکشن کے نتائج کوالتواکاشکارکرسکتی ہے،نتائج کی تاریخ بڑھانامایوس کن اورسیاسی فیصلہ ہوگا،نتائج کےلئے تاریخ بڑھادیں تاکہ […]
پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہاہے کہ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتا ہوں، گستاخانہ خاکے حکومتی پروجیکٹ نہیں ہے اور نہ ہی ان کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔میرے خیال میں اشتعال کی وجہ میرے حوالے سے […]
اسلام آباد /مدینہ منورہ(این این آئی)پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ اتوار کو پرواز 9713 کے ذریعے 46عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے ،لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین سوار سوار تھے […]
جے پور (پی این آئی) بھارتی فوج کے ایک اور جوان کے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ہنی ٹریپ میں پھنس کر اہم معلومات افشا کرنے کے انکشاف کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی۔بھارتی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کی انٹیلی جنس […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر […]